Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حکومت کسانوں کی خوشحالی اور زرعی اصلاحات کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، چوہدری فرخ الطاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حکومت کسانوں کی خوشحالی اور زرعی اصلاحات کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، چوہدری فرخ الطاف

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
10 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ زراعت کے زیرِ اہتمام پوٹھوہار ایگریکلچر ریفارمز پروگرام کے تحت لیزر لینڈ لیولرز کی فراہمی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ایم این اے چوہدری فرخ الطاف اور ڈائریکٹر ایگریکلچر واٹر مینجمنٹ فرحانہ جمیل تھے۔

اس موقع پر شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے 14 خوش نصیب کاشتکاروں کا انتخاب کیا گیا جنہیں جدید ترین لیزر لینڈ لیولر یونٹس فراہم کیے جائیں گے۔

اس پروگرام کے تحت کسانوں کو فی کس سات لاکھ روپے کی بھاری سبسڈی دی جا رہی ہے تاکہ وہ کم لاگت میں جدید ٹیکنالوجی حاصل کر سکیں۔

حکام نے بتایا کہ رواں سال راولپنڈی ڈویژن بھر میں مجموعی طور پر 100 لیزر لینڈ لیولر تقسیم کیے جائیں گے جن کا مقصد خطے میں پانی کی بچت اور فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔ محکمہ زراعت اور واٹر مینجمنٹ کا عملہ اس حوالے سے کسانوں کی مکمل رہنمائی کر رہا ہے۔

مہمانِ خصوصی چوہدری فرخ الطاف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کسانوں کی خوشحالی اور زرعی اصلاحات کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

ڈائریکٹر فرحانہ جمیل نے امید ظاہر کی کہ ان جدید آلات سے پوٹھوہار کی بارانی زراعت میں ایک مثبت انقلاب آئے گا اور زمینوں کی ہمواری سے پانی کے ضیاع میں نمایاں کمی واقع ہوگی۔

کاشتکاروں نے حکومت کے اس اقدام کو سراہا اور اسے زرعی ترقی کے لیے خوش آئند قرار دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں مون سون کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری، آندھی اور تیز بارش کی پیش گوئی

18 جولائی, 2025

فراڈ اور دھمکی کیس: فواد چوہدری جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

8 نومبر, 2023

جہلم میں سی سی ڈی ٹیم پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

25 ستمبر, 2025

پیاز اور کیلے کی برآمد پر پابندی لگانے کے باوجود ضلع جہلم میں قیمتیں کم ہونے کی بجائے ڈبل ہو گئیں

13 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں