Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کالج ٹیچنگ انٹرنز بھرتی؛ جہلم میں 181 نشستوں پر اہل اور مستحق امیدواروں کی تعیناتی کا عمل جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کالج ٹیچنگ انٹرنز بھرتی؛ جہلم میں 181 نشستوں پر اہل اور مستحق امیدواروں کی تعیناتی کا عمل جاری

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
29 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیراعلی پنجاب کالج ٹیچنگ انٹرنز کے تحت ضلع جہلم میں 181 نشستوں پر اہل اور مستحق امیدواروں کی تعیناتی کا عمل جاری ہے۔

کالج ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کے لیے اس مہم میں 2775 آن لائن درخواستیں وصول ہوئیں، جن میں سے 2243 درخواستیں تصدیق شدہ قرار دی گئیں جبکہ 532 درخواستیں غیر تصدیق شدہ رہ گئیں۔

امیدواروں کے انٹرویو کے عمل کو بھی بڑی محنت اور جانفشانی کے ساتھ انجام دیا گیا، جس میں 874 امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کیے گئے تاہم 1369 امیدوار مختلف وجوہات کی بنا پر انٹرویو میں حاضر نہیں ہو سکے۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے کہا کہ کالج ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کا یہ اقدام تعلیمی اداروں میں تدریسی معیار کو بلند کرنے کی جانب اہم قدم ہے۔ جس سے نہ صرف تعلیمی اداروں کو قابل اساتذہ فراہم کیے جائیں گے بلکہ انٹرنز کو عملی تجربہ حاصل کرنے کا بہترین موقع بھی میسر ہوگا۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومت پنجاب کا یہ اقدام تعلیم کے شعبے میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا، جس سے طلباء کی تربیت اور تعلیمی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پولیس افسران کمزور طبقات کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کریں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

22 جولائی, 2024

اپنی چھت، اپنا گھر سکیم، ضلع جہلم میں سرکاری اراضی کی دستیابی کی رپورٹس وزیراعلیٰ کو موصول

27 مارچ, 2024

پنجاب حکومت کا گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانےکا منصوبہ

29 جولائی, 2024

جہلم: مضبوط بلدیاتی نظام ہی عوامی مسائل کا حل، پنجاب حکومت کا بلدیاتی قانون کالا قانون ہے، ڈاکٹر قاسم محمود

15 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں