Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بڑاگواہ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں محفل کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بڑاگواہ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں محفل کا انعقاد

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
29 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بڑاگواہ میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں ایک پرنور محفل کا انعقاد کیا گیا۔

محفل اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر کی ہدایات پر حلقہ پٹواری ملک شفیق اور ہیڈ ماسٹر چوہدری سلطان پرویز کی زیر نگرانی منعقد ہوئی جس میں اساتذہ کرام، طلبہ اور معززین علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔

محفل کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا، جس کے بعد طلبہ نے نعت رسول مقبول ﷺ اور تقاریر پیش کیں۔ محفل کی نظامت کے فرائض استاد حافظ سعید ریاض نے ادا کیے۔ اس موقع پر صوبیدار (ر) چوہدری مسعود احمد، حلقہ پٹواری ملک شفیق اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔

ہیڈ ماسٹر چوہدری سلطان پرویز نے محبتِ رسول ﷺ کی اہمیت پر گفتگو کی جبکہ علامہ مولانا تمریز چشتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بارہ ربیع الاول جوش و خروش سے منانا چاہیے اور محافلِ میلاد کے ذریعے نوجوان نسل کو حضور نبی کریم ﷺ کے فرامین اور سیرت سے روشناس کرانا چاہیے۔

محفل کے اختتام پر ملک کی سلامتی، استحکام اور پاک فوج کی حفاظت کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں 4 ماہ کیلئے اسکول ٹیچر انٹرنز بھرتی کرنے کا شیڈول جاری

22 جنوری, 2025

جہلم پولیس کے رویوں میں مزید بہتری، شہریوں سے خوش اخلاقی اور احترام یقینی بنانے کیلئے خصوصی ورکشاپ

11 ستمبر, 2026

اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا میرا آباد کا دورہ، صفائی کمپنی کو ستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی معیار بہتر بنانے کی ہدایت

8 اپریل, 2026

بارش کے چند قطرے گرتے ہی آئیسکو سرکل جہلم کی تمام سب ڈویژن کے بیشتر فیڈر ٹرپ کر گئے

20 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں