Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں دوران ڈکیتی شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں دوران ڈکیتی شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
31 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر کمانڈ جہلم پولیس کی کامیابیوں کا سفر جاری، تھانہ جلالپور شریف میں ڈکیتی کے دوران شہری کے قتل کے مقدمہ میں اہم پیش رفت، پنڈدادنخان میں دوران ڈکیتی شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او جلالپور شریف عبدالرحمٰن اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے شہری کے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کی شناخت عقیل اسلم کے نام سے ہوئی ہے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر کمانڈ جہلم پولیس کی کامیابیوں کا سفر جاری، تھانہ جلالپور شریف میں ڈکیتی کے دوران شہری کے قتل کے مقدمہ میں اہم پیش رفت،
ایس ایچ او جلالپور شریف عبدالرحمٰن اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے شہری کے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، pic.twitter.com/xnnXJpppdY

— JHELUM POLICE OFFICIAL (@police_jhelum) January 31, 2024

پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم عقیل اسلم نے ڈیڑھ ماہ قبل فہد علی شہری کو دوران ڈکیتی فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا، ملزم ڈکیتی کی 2 مزید وارداتوں میں بھی ملوث ہے، ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن اور مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ جلالپور شریف پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن ریسورس کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم نے ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کو شاباش دی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
broken clouds
26° _ 26°
32%
3 m/s
بدھ
25 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے برقرار
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پولیس وردی میں ملبوس ڈاکو دینہ کے رہائشی سعودیہ پلٹ شخص سے ہزاروں ریال چھین کر فرار

29 اکتوبر, 2023

18 سال سے کم عمر نکاح پر پابندی شریعت کے خلاف اور معاشرتی فساد کا سبب ہے، سعد محمد مدنی

22 مئی, 2025

جہلم میں نیا ماڈل بازار بنانے کا فیصلہ، ماڈل بازار کے قیام کیلئے جگہ کی نشاندہی کرلی گئی

27 ستمبر, 2024

پنڈدادنخان میں پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

14 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں