Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برٹش پاکستانیوں کی برطانیہ میں شاندار کامیابیوں کو سراہتے ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برٹش پاکستانیوں کی برطانیہ میں شاندار کامیابیوں کو سراہتے ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

بریڈفورڈ: پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے برٹش پاکستانیوں کی برطانیہ میں شاندار کامیابیوں کے سفر اور ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ نہ صرف انفرادی حیثیت سے برطانوی معاشرے میں پاکستان کی مثبت شناخت کو نمایاں کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں بلکہ مختلف شعبوں میں آگے بڑھتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں جو بلاشبہ پاکستان کیلئے فخر کی بات ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق لارڈ میئر بریڈفورڈ غضنفر خالق کی دعوت پر بریڈفورڈ میں ظہرانے کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہماری پہچان ہے ،استحکام پاکستان کیلئے ہمیں مل کر کردار ادا کرنا ہوگا۔

تقریب کے میزبان پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری زاہد مغل تھے۔ تقریب میں قونصل جنرل بریڈفورڈ زاہد احمد جتوئی نے بھی خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر سابق لارڈ میئر راجہ غضنفر خالق اور زاہد مغل نے پاکستان ہائی کمشنر کو بریڈفورڈ آمد پر خوش آمدید کہا، انہوں نے ہائی کمشنر اور قونصل جنرل کی فیملی کو تحائف دیئے۔

ظہرانے کی تقریب میں سابق لیڈی میئرس بریڈفورڈ شہناز خالق ،معروف کاروباری شخصیت یونس چوہدری ،کونسلر صبیحہ خان ، کونسلر محمد عمران ،سابق کونسلر کنیز اختر ،بلال درانی، کونسلر ارشد چوہدری، سردار عبدالرحمن، ممتاز بزنس مین چوہدری صغیر پوٹھی، سجاد جرال ،افتخار احمد ،ہیری بوٹا اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
2 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
30 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سیرت النبی ﷺ پر عمل کرنے سے ہی زندگیوں میں انقلاب آئے گا، علمائے کرام

18 اکتوبر, 2023

میرے حلقے کے لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیئے، چوہدری عابد رضا کوٹلہ

3 مئی, 2024

سارہ شریف قتل کیس؛ جہلم کے رہائشی والد نے بچی کو سالوں تک تشدد کا نشانہ بنایا، کیس کی سماعت نے سب کو چونکا دیا

2 نومبر, 2024

اوورسیز پاکستانی اپنے مسائل سے آگاہ کریں، حل کریں گے، قمر رضا

18 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں