Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں من مانے نرخوں اور تجاوزات کی بھرمار، شہری شدید مشکلات سے دوچار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں من مانے نرخوں اور تجاوزات کی بھرمار، شہری شدید مشکلات سے دوچار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں پھل، سبزیوں اور اشیائے ضروریہ کے من مانے نرخوں اور تجاوزات کی بھرمار نے شہریوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے، جبکہ متعلقہ اداروں کی مبینہ خاموشی کے باعث ان کی کارکردگی پر بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں بعض دکانداروں کی جانب سے اشیائے ضروریہ کے من مانے نرخ وصول کیے جانے کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ درجہ دوم اور سوم کے پھل اور سبزیاں بھی بعض مقامات پر اول درجے کے مقررہ نرخوں سے زائد قیمت پر فروخت کی جا رہی ہیں، جس کے باعث مہنگائی کے پہلے سے موجود دباؤ میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔

شہریوں کے مطابق روزمرہ استعمال کی اشیاء کی خریداری ان کے لیے مشکل ہوتی جا رہی ہے، جبکہ سرکاری نرخ نامے مارکیٹوں میں مؤثر انداز میں نافذ ہوتے دکھائی نہیں دیتے۔ بعض شہریوں کا کہنا ہے کہ سرکاری نرخ نامے بظاہر محض کاغذی کارروائی تک محدود ہیں اور عملی طور پر مختلف مارکیٹوں میں من مانی قیمتیں وصول کی جا رہی ہیں۔

دوسری جانب مارکیٹوں اور سڑکوں پر تجاوزات کی بھرمار بھی شہریوں کے لیے ایک مستقل مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ تجاوزات کے باعث پیدل چلنے والوں اور گاڑیوں کی آمدورفت متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ بازاروں میں رش اور ٹریفک کے مسائل میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

شہریوں نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مارکیٹوں میں باقاعدگی سے موثر نگرانی کی جائے، من مانے نرخ وصول کرنے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے، مختلف درجات کی اشیاء کے معیار کے مطابق قیمتوں کی پابندی یقینی بنائی جائے اور تجاوزات کے خلاف بھی بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
72%
2 km/h
پیر
36 °C
منگل
36 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
33 °C

تازہ ترین

جہلم چیمبر انتخابات؛ یونائیٹڈ الائنس گروپ نے ایک اور نشست جیت لی، کامیابی پر جشن
13 ستمبر, 2026
جہلم میں بیوٹیفیکیشن کے نام پر جاری ترقیاتی کام تاجروں کے لیے دردِ سر بن گئے
13 ستمبر, 2026
جہلم میں بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری، شہری اور تاجر پریشان
13 ستمبر, 2026
سی ایم پنجاب یوتھ گیمز نوجوانوں کو صحت مند اور تعمیری سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کا عظیم مشن ہے، اظہر محمود کیانی
13 ستمبر, 2026
دینہ کا تاریخی ریلوے اسٹیشن عدم توجہی کا شکار، شہری ٹرین کی سفری سہولیات سے تقریباً محروم
13 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

8 نومبر, 2023

ستھرا پنجاب مہم؛ جہلم کے تمام علاقوں میں صفائی کی صورتحال بہترین بنائی جائے گی، سیدہ رملہ علی

15 مئی, 2024

چہلم حضرت امام حسینؑ؛ جہلم کے تعلیمی اداروں میں 31 اگست کو تعطیل کا اعلان

30 اگست, 2024

جہلم: رنگ دارشا پنگ بیگز اور نیلے ڈرموں میں دودھ اور دہی کی سپلائی جاری، فوڈ اتھارٹی خاموش

17 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں