Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: چند مخصوص سپلیمنٹس عمر سے متعلق بصری مسائل کو روک سکتے ہیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

چند مخصوص سپلیمنٹس عمر سے متعلق بصری مسائل کو روک سکتے ہیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بعض وٹامنز اور غذائی سپلیمنٹس بڑھاپے سے متعلقہ آنکھوں کی خرابی، میکولر دیجنریشن (AMD) کو بڑھنے سے روک سکتے ہیں۔

ہیلتھ گیون ہربرٹ آئی انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر اور امراض چشم کے ماہرِ ڈاکٹر بارچ کوپرمین کا کہنا ہے کہ بعض وٹامنز اور غذائی سپلیمنٹس بڑھاپے میں پیدا ہونے والے بصری مسائل کو روکنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

نیشنل آئی انسٹی ٹیوٹ کے عمر سے متعلق آنکھوں کی بیماری کے مطالعے نے پایا کہ زنک، وٹامن سی اور ای، اور دیگر طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور غذائیں بڑھاپے سے متعلق بینائی کے مسائل کو مزید شدت اختیار کرنے سے روک سکتی ہیں۔

ڈاکٹر بارچ کوپرمین نے بتایا کہ یہ مطالعہ ان سپلیمنٹس کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہیں جو آپ کی عمر کے ساتھ ساتھ آپ کی آنکھوں کی بھی حفاظت کر سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ تجویز کردہ اینٹی آکسیڈنٹس اور دیگر فائدہ مند مرکبات کو اپنے روزمرہ کے معمولات میں شامل کرنا وقت کے ساتھ ساتھ بینائی کی کمی کو سست یا ریورس کر سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
40%
2 km/h
منگل
31 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سائنس دانوں نے لیب میں بنے بیکٹیریا سے خبردار کر دیا

18 دسمبر, 2024

ضلع جہلم کو پولیو سے پاک رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

11 جنوری, 2026

جنوبی کوریا میں صحت کا بحران شدت پکڑ گیا 

28 فروری, 2024

موسمیاتی تبدیلی اور امراض قلب سے جُڑیں اموات میں تعلق کا انکشاف

18 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں