Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں واسا کے بھاری بھرکم بلوں نے شہریوں کو پریشان کر دیا، شدید احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں واسا کے بھاری بھرکم بلوں نے شہریوں کو پریشان کر دیا، شدید احتجاج

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
19 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا) کی جانب سے سیوریج اور واٹر سپلائی کے بھاری بھرکم بلوں نے شہریوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔

مختلف علاقوں کے مکینوں نے اضافی چارجز اور بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے باوجود ہزاروں روپے کے بل بھجوانے پر شدید احتجاج کیا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ بیشتر علاقوں میں نہ تو باقاعدہ واٹر سپلائی کا نظام موجود ہے اور نہ ہی سیوریج کی مکمل سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، اس کے باوجود واسا کی جانب سے ہزاروں روپے کے بل وصول کیے جا رہے ہیں۔

متاثرہ شہریوں کے مطابق بعض گھروں میں سرکاری واٹر سپلائی کنکشن موجود ہی نہیں، جبکہ کئی علاقوں میں سیوریج لائنیں تاحال بچھائی نہیں گئیں، اس کے باوجود سیوریج فیس کی مد میں بھاری رقوم شامل کر دی گئی ہیں۔

شہری حلقوں نے الزام عائد کیا ہے کہ واسا کی جانب سے مبینہ غلط ریڈنگ اور اضافی چارجز کے ذریعے عوام پر مالی بوجھ ڈالا جا رہا ہے، جبکہ اب زمین سے نکلنے والے پانی پر بھی بل وصول کیے جانے پر شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔

شہریوں نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واسا نے ابھی شہر میں سیوریج لائنیں بچھانے کا کام شروع کیا ہے لیکن سہولیات کی فراہمی سے قبل ہی بل بھجوانا عوام کے ساتھ زیادتی ہے۔

متاثرہ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واسا کی جانب سے بھجوائے گئے بھاری بلوں کا فوری نوٹس لیا جائے، اضافی چارجز ختم کیے جائیں اور شہریوں کو حقیقی سہولیات کی فراہمی کے بعد ہی بلنگ کا نظام نافذ کیا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
69%
3 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے پٹوارخانوں میں پرائیویٹ افراد کا راج، شہریوں سے لاکھوں روپے اینٹھنے کا انکشاف

11 نومبر, 2025

جہلم میں سیف سٹی کیمروں کی مدد سے خواتین کو اغوا کرنے والا گروہ گرفتار، مغوی خاتون بازیاب

12 فروری, 2025

ہونڈا CD 70 خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

30 اگست, 2024

ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کی 28ویں برسی پر خراج عقیدت، پولیس افسران کی سلامی اور فاتحہ خوانی

6 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں