Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں بیوی پر تشدد کرنے والا شوہر گرفتار، مقدمہ درج، متاثرہ خاتون کا ہاتھ فریکچر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں بیوی پر تشدد کرنے والا شوہر گرفتار، مقدمہ درج، متاثرہ خاتون کا ہاتھ فریکچر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 نومبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے گھریلو تشدد کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ادوال کی رہائشی خاتون پر مبینہ تشدد کرنے والے اس کے شوہر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی جانب سے تھانہ پنڈدادنخان پولیس کو درخواست موصول ہوئی، جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ اس کا شوہر قمر فاروق گھریلو تنازع پر اسے تشدد کا نشانہ بناتا ہے۔ خاتون کے مطابق وہ آج صبح گھر کے کام کاج میں مصروف تھی کہ اس کے شوہر قمر فاروق نے ڈنڈے سے حملہ کرکے اسے تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں اس کا ہاتھ فریکچر ہو گیا۔

متاثرہ خاتون نے اپنی درخواست میں مزید بتایا کہ اس سے قبل بھی تشدد کے متعدد واقعات پیش آتے رہے ہیں اور وہ مختلف مواقع پر معافی تلافی کرتی رہی ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان ملک نثار احمد نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق خواتین پر تشدد اور گھریلو تشدد کے واقعات کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ایسے واقعات میں قانون کے مطابق میرٹ پر کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کا کہنا تھا کہ خواتین پر تشدد کے واقعات برداشت نہیں کیے جائیں گے اور متاثرہ خواتین کو انصاف کی فراہمی کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
scattered clouds
21° _ 21°
25%
1 m/s
منگل
22 °C
بدھ
26 °C
جمعرات
27 °C
جمعہ
26 °C
ہفتہ
27 °C

تازہ ترین

جہلم: اربوں روپے کی لاگت سے تعمیر حفاظتی بند کو نقصان پہنچنے لگا، بھاری ٹریکٹر ٹرالیوں کی آمدورفت جاری
24 نومبر, 2026
جہلم: شہریوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر عاصمہ اعجاز چیمہ
24 نومبر, 2026
جہلم میں بھابی کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہونے والا اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
24 نومبر, 2026
پنڈدادنخان میں خاتون ٹیچر سے نقدی، موبائل فون اور اے ٹی ایم کارڈ چھیننے والا ملزم گرفتار
24 نومبر, 2026
جہلم: ڈپٹی کمشنر عاصمہ اعجاز چیمہ نے ڈی سی کمپلینٹ سیل کا افتتاح کر دیا، واٹس ایپ شکایتی سروس بھی فعال
24 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں خواتین کے بیگوں سے رقم اور موبائل چوری کرنے والی فوزیہ گینگ کی 4 خواتین گرفتار

23 دسمبر, 2024

جہلم میں دوبارہ تجاوزات کا راج، اعلیٰ حکام کے احکامات نظر انداز، بازاروں میں پیدل چلنا محال

8 اپریل, 2025

جہلم پولیس کا محرم کے حوالے سے مربوط سیکیورٹی پلان پر عملدرآمد کا آغاز

8 جولائی, 2024

جہلم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ نمایاں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نہ ہو سکی

5 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں