Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مہنگائی آؤٹ آف کنٹرول، بیکری مصنوعات کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مہنگائی آؤٹ آف کنٹرول، بیکری مصنوعات کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مہنگائی آؤٹ آف کنٹرول بیکری مصنوعات کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں، نرخوں میں ہوشربا اضافے پر عوام بلبلا اٹھی۔ مہنگائی کے وار سے بیکری مصنوعات بھی بچ نہ سکیں، انڈے، ڈبل روٹی ، بن، جیم، مکھن اوربیکری کی دیگر مصنوعات عوام کی پہنچ سے دور ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق بڑی ڈبل روٹی کی قیمت 200 سے بڑھاکر 220 روپے کر دی گئی ، رس کے پیکٹ کی قیمت 150 سے بڑھا کر 200 روپے مقرر کر دیا گیا ، جیم280 روپے سے بڑھا کر 350 روپے جبکہ مکھن 400سے بڑھاکر 750 روپے کا ہو گیا۔ بن بھی مہنگا ہو گیا قیمت 30 روپے سے بڑھا کر 35 روپے کر دی گئی۔

شہریوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جیم، ڈبل روٹی ، انڈے اور مکھن سمیت سب کچھ مہنگا کردیا گیاہے، بیکری مصنوعات کی قیمتیں سرکاری طور پر مقرر نہ ہونے کی وجہ سے بیکری مالکان من مانیاں کر رہے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ عام شہری جب بیکری اشیاء خرید کرلاتے ہیں تو پیسوں کا پتہ ہی نہیں چلتا کہ کہاںاڑ گئے، اب تو بیکری مالکان شاپنگ بیگ کے بھی 10 روپے صارفین سے وصول کرتے ہیں جبکہ شاپنگ بیگ پر مشہوری بیکری مالک نے اپنی بیکری کی ، کی ہوئی ہوتی ہے۔

صارفین نے ڈپٹی کمشنر سے بیکری اشیاء کی قیمتوں کو سرکاری طور پر نافذ العمل کرنے کا مطالبہ کیاہے، تاکہ بیکری مالکان از خود قیمتیں نہ بڑھا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
40%
2 km/h
منگل
31 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈاکٹر ظہیر احمد کاعاشورہ پر بہترین سیکیورٹی انتظامات پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو خراج تحسین

18 جولائی, 2024

رواں رمضان روزہ چھوڑنے یا توڑنے کا فدیہ اور کفارہ کیا ہوگا؟ فطرانہ کتنا ادا کرنا ہوگا؟

17 مارچ, 2024

دریائے جہلم میں 14 سالہ لڑکا نہاتے ہوئے ڈوب گیا

8 جولائی, 2024

جہلم میں عیدالفطر پر اپنے تایا کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی

26 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں