Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈاکٹر ظہیر احمد کاعاشورہ پر بہترین سیکیورٹی انتظامات پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو خراج تحسین
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈاکٹر ظہیر احمد کاعاشورہ پر بہترین سیکیورٹی انتظامات پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو خراج تحسین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: چیئرمین پولیس لائزن کمیٹی جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ڈاکٹر ظہیر احمد نے یوم عاشورہ پرسکیورٹی کے فول پروف انتظامات پر قانون نافذ کرنے والے تمام سیکیورٹی اداروں کو بھرپور خراج تحسین کیا۔

محرم الحرام کے دوران ضلعی انتظامیہ نے ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کی سربراہی میں فول پروف سیکیورٹی فراہم کی، پولیس اور ٹریفک پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کی جانفشانی کی بدولت عاشورہ کے جلوس بخیر و عافیت اپنی منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئے۔

ڈاکٹر ظہیر احمد بٹ نے کہا کہ محرم الحرام میں سکیورٹی کے بہترین انتظامات پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ اسی طرح سول ڈیفنس جہلم کے افسران اور وولینٹیرز کو شاباش جن کی انتھک خدمات کی بدولت یکم محرم تا یوم عاشور کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

انہوں نے مزید کہاکہ عشرہ محرم الحرام میں پولیس اور ٹریفک پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تمام افسران و اہلکار اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل رہے۔ یوم عاشورہ پر ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف، ریسکیو 1122 کا عملہ بھی مصروف عمل رہا جس پر سب خرج تحسین کے مستحق ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
40°C
Jhelum
few clouds
40° _ 40°
32%
3 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نہم و دہم کی داخلہ فیسوں میں 50 فیصد تک اضافہ، طلبہ کیلئے بری خبر

19 نومبر, 2024

حکومت سے مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا

28 جنوری, 2025

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج دینہ نے گرلز ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جیت لی

2 فروری, 2024

جہلم کے شہری سموگ سے بچنے کے لئے ماسک اور عینک کا استعمال یقینی بنائیں، ڈاکٹر محمد شکیل

24 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں