Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں گیس لیکج کے باعث آتشزدگی، خواتین سمیت تین افراد جھلس کر زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں گیس لیکج کے باعث آتشزدگی، خواتین سمیت تین افراد جھلس کر زخمی

عامر کیانی
عامر کیانی
23 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ میں گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی، 2 خواتین سمیت تین افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقے ترکی موڑ محلہ عالم آباد میں ایک گھر کے کچن میں گیس لیکیج کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔

واقعہ اس وقت پیش آیا جب خواتین کچن میں ناشتہ تیار کر رہی تھیں کہ سلنڈر سے گیس لیک ہونے کے باعث اچانک آگ لگ گئی۔

@jhelumupdates سوہاوہ میں گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی #JhelumUpdates #LatestNews #fyp #breakingnews #foryoupagе #viralvideos #jhelum #sohawa #latestupdates #newsupdate #tiktoknews ♬ original sound – Jhelum Updates

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں میں 33 سالہ کرن زوجہ فیصل، 25 سالہ نجمہ زوجہ اقبال اور 17 سالہ فہد ولد حبیب شامل ہیں۔ آگ سے جھلسنے کے باعث دونوں خواتین کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی افراد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ریسکیو ٹیم کی آمد سے قبل آگ پر قابو پا لیا، جبکہ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور انہیں فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
66%
1 km/h
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں اسلحے کی نوک پر دکاندار کو دھمکیاں دینے والے متعدد افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
17 اکتوبر, 2026
نور ویلفیئر سوسائٹی کا ماحول دوست اقدام، گرین پاکستان مہم کے تحت جہلم سپورٹس کمپلیکس میں پودوں کی تقسیم
17 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کی دو اہم کارروائیاں، اقدام قتل اور قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار
17 اکتوبر, 2026
عالمی یوم خوراک پر جہلم میں آگاہی واک، محفوظ خوراک اور غذائی تحفظ کے فروغ کا عزم
17 اکتوبر, 2026
جہلم میں مہنگائی کا طوفان، پٹرولیم مصنوعات، سبزیاں، پھل، چکن اور دودھ دہی غریب اور سفید پوش طبقے کی پہنچ سے باہر
17 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، اہلکاروں سے بدتمیزی اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

16 جنوری, 2026

تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

11 نومبر, 2024

پنجاب حکومت کا گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانےکا منصوبہ

29 جولائی, 2024

جہلم میں سمال انڈسٹری راٹھیاں کے قریب مزدا اور ڈمپر میں تصادم، ایک شخص زخمی

5 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں