Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں نالوں اور جوہڑوں کی فینسنگ کا آغاز، شہریوں کے تحفظ کے لیے انتظامیہ متحرک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں نالوں اور جوہڑوں کی فینسنگ کا آغاز، شہریوں کے تحفظ کے لیے انتظامیہ متحرک

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف نے شہر کے مختلف علاقوں میں نالوں اور جوہڑوں کی فینسنگ کے کام کا باقاعدہ آغاز کروا دیا ہے، جس کا مقصد برسات کے موسم میں ممکنہ حادثات سے شہریوں کو محفوظ رکھنا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر آفتاب اشرف نے موقع پر موجود واسا حکام کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ گہرے نالوں اور جوہڑوں کو فوری طور پر کور کیا جائے اور آبادی کے قریب موجود خطرناک مقامات پر ترجیحی بنیادوں پر کام مکمل کیا جائے۔

انہوں نے واضح کیا کہ فینسنگ کے عمل میں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور تمام حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جائے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہریوں کے تحفظ کے لیے مربوط اقدامات کیے جا رہے ہیں، جبکہ ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن کی ہدایات پر واسا اور دیگر متعلقہ اداروں کو متحرک کر دیا گیا ہے تاکہ نالوں کی صفائی اور باؤنڈری وال کی تعمیر کا کام بروقت اور معیاری انداز میں مکمل کیا جا سکے۔

انتظامیہ نے شہریوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور بچوں کو خطرناک مقامات سے دور رکھیں تاکہ کسی بھی حادثے سے بچا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
light rain
33° _ 33°
55%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی بڑی کارروائی، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، مال مسروقہ برآمد

9 نومبر, 2023

پنڈدادنخان میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا اشتہاری مجرم گرفتار

6 مارچ, 2025

جہلم: الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام بھٹیہ میں فری میڈیکل کیمپ منعقد ہو گا

23 جنوری, 2025

جہلم: تعمیراتی کاموں کے معیار اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، کمشنر انجینئر عامر خٹک

22 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں