Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ارشد ندیم کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جتنے پر ملک محمد صادق کی مبارکباد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ارشد ندیم کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جتنے پر ملک محمد صادق کی مبارکباد

شاہنواز احمد
شاہنواز احمد
9 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ملک محمد صادق آف یوکے نے اولمپکس میں ارشد ندیم کو عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ارشد ندیم ہمارا قومی ہیرو ہے، ہمیں اس پر فخر ہے اور پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ انشاءاللہ ہم پاکستان میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے بھرپور اقدامات کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ جہلم میں پہنچ کر ایک ایتھلیٹ مقابلہ کراؤں گا اور بالخصوص ارشد ندیم کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کرتا ہوں اور میں پاکستان پہنچ کر ان کو ایک لاکھ روپے انعام دوں گا۔ ارشد ندیم ہمارا قومی ہیرو ہے اور ہم اس کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں گے۔

ملک محمد صادق نے کہا کہ اولمپکس میں ارشد ندیم نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ ارشد ندیم جیولن تھرو میں 92 اعشاریہ 97 میٹر کی تھرو پھینک کر ریکارڈ قائم کردیا اور قومی سٹار ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا، پوری پاکستانی قوم کو بہت بہت مبارک ہو۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شہریوں کو ای پاسپورٹ کا اجراء شروع کردیا گیا، سٹرکچر مقرر

2 نومبر, 2024

ایف بی آر کو نان فائلرز کے گیس اور بجلی کے کنکشن کاٹنے کا اختیار مل گیا

16 جون, 2024

جہلم میں زیر تعمیر مکان کی دیوار گرنے سے پڑوسی کے گھر کی چھت زمین بوس

9 جولائی, 2025

جہلم شہر کے علاقوں، قصبات اور دیہاتوں میں آوارہ کتوں کی بہتات، شہری پریشان

13 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں