Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: فروٹ کے ڈبوں میں چھپائے گئے جعلی سگریٹ پکڑے گئے، 440 پیکٹس ضبط
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: فروٹ کے ڈبوں میں چھپائے گئے جعلی سگریٹ پکڑے گئے، 440 پیکٹس ضبط

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر جہلم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی کرتے ہوئے فروٹ کے ڈبوں میں چھپا کر جعلی اور غیر قانونی سگریٹ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

کارروائی ایکسائز ٹیم کے افسران مدثر رضا گوندل اور انسپکٹر ناصر صدیق کی نگرانی میں کی گئی، جہاں مشکوک سامان کی چیکنگ کے دوران فروٹ کے ڈبوں کی تلاشی لی گئی۔

تلاشی کے دوران جعلی اور نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ کے 440 پیکٹس برآمد کر کے قبضے میں لے لیے گئے۔

ایکسائز حکام کے مطابق ضبط شدہ سگریٹ غیر قانونی طور پر مارکیٹ میں سپلائی کیے جانے تھے، تاہم بروقت کارروائی کے باعث قومی خزانے کو بھاری نقصان سے بچا لیا گیا۔

حکام نے کہا ہے کہ جعلی اور غیر قانونی مصنوعات کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کیا جائے گا اور قانون شکنی میں ملوث عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشن اور ناکہ بندی، 419 افراد کی چیکنگ

23 اگست, 2025

جہلم: بجلی چوری روکنے کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

23 مئی, 2024

گھر سے بھاگ کر کورٹ میرج کرنے والے جوڑوں کے لیے نئی مشکلات کھڑی ہوگئی

15 اکتوبر, 2025

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی

18 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں