Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: انتخابات کی جانب ایک اور قدم؛ جہلم میں ریٹرننگ افسران تعینات، نوٹیفکیشن جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

انتخابات کی جانب ایک اور قدم؛ جہلم میں ریٹرننگ افسران تعینات، نوٹیفکیشن جاری

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
12 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کے لیے ملک بھر کی طرح ضلع جہلم میں بھی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز ، ریٹرننگ آفیسرز اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ضلع جہلم کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر، ریٹرننگ آفیسرز اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع جہلم کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کوڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نامزد کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق حلقہ این اے 60 جہلم ون کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جہلم صباء سحر کو ریٹرننگ آفیسر جبکہ شاہد صدیقی اور عظمت فرید کو اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز نامزد کیا گیا ہے۔ حلقہ این اے 61 جہلم ٹو کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رینیو جہلم محمد حسن طارق کو ریٹرننگ آفیسر جبکہ سعدی احمد اور سید محمد عثمان الحسن کو اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز نامزد کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر رکھا ہے۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کی گئی تھی۔

الیکشن کمیشن اور نگراں حکومت کی جانب سے بار بار وضاحت کے باوجود انتخابات میں تاخیر کی خبریں بھی گردش کر رہی ہیں۔ اس پر پیر 11 دسمبر کو نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہاکہ الیکشن کمیشن 16 دسمبر سے قبل شیڈول کا اعلان کر دے گا۔ انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔

دوسری جانب سابق صدر مملکت آصف زرداری نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران کہاکہ انتخابات 8 فروری سے آگے جا سکتے ہیں مگر ہوں گے ضرور، التوا کا کوئی امکان نہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
40%
منگل
22 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

روحانی شخصیت حضرت کلو بابا سرکارؒ کے سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر

9 اکتوبر, 2024

پنڈدادنخان بار اور وکلاء برادری کی فلاح و بہبود کے لیے بہترین اقدامات کریں گے، راجہ ضمیر احمد

11 جنوری, 2025

پی ڈی ایم اے پنجاب نے رمضان المبارک میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا

8 مارچ, 2025

ویگو کلچر اور پولیس لائٹس لگانے والوں کیخلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن، تین ملزمان گرفتار

11 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں