Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: روحانی شخصیت حضرت کلو بابا سرکارؒ کے سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

روحانی شخصیت حضرت کلو بابا سرکارؒ کے سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر

نعیم اختر بھٹی
نعیم اختر بھٹی
9 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اٹک/ جہلم: اٹک میں روحانی شخصیت حضرت کلو بابا سرکارؒ کے سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں۔

اس موقع پر ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے خصوصی شرکت کی اور مزار پر چادر پوشی کی۔ ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا مزرا پر خادم درگاہ بری امام سرکار اور کلو بابا سرکار راجہ سرفراز اکرم نے استقبال کیا۔

حضرت کلو بابا سرکار ؒ کے سالانہ عرس مبارک میں پہلے روز مرکز انوار حضرت سید پیر انور علی شاہ اور راجہ اکرم شہید کے مزارچادر پوشی کی گئی اور محفل نعت اہتمام کیا گیا جس میں ملک کے معروف ثنا ء خواں حضرات نے ہدیہ عقیدت پیش کیا۔

دوسرے روز محفل سماع میں ملک کے معروف قوال نے عارفانہ کلام سے سماں باندھ دیا اور صوفائے کلام کے ذریعے امن و آشتی کا پیغام دیا۔

حضرت کلو بابا سرکار ؒ کے سالانہ عرس مبارک کے تیسرے روز معروف عالم دین سکالر زنے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اولیا ء کرام ہمارے لیے مشعل راہ ہیں، انہی کے بتائے ہوئے اصولوں پر ہم عمل پیرا ہو کر ہم بہترین زندگی گزار سکتے ہیں۔

حضرت کلو بابا سرکار ؒ کے سالانہ عرس مبارک میں رکن ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور قومی اسمبلی حنیف عباسی سمیت سیاسی، سماجی، مذہبی، صحا فیوں کے ساتھ اہل علاقہ کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

جہلم سے بھی شہریوں کی بڑی تعداد نے عرس مبارک میں شرکت کی۔ عرس کے اختتام پر ملک کی سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ اس کے موقع پر زائرین کر لیے لنگر کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
18°C
Jhelum
clear sky
18° _ 18°
53%
2 m/s
ہفتہ
30 °C
اتوار
30 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C
بدھ
28 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان پولیس کی بڑی کارروائی، ولایتی شراب کی بھاری کھیپ برآمد، ایک ملزم گرفتار
6 نومبر, 2026
شناختی کارڈ کو نائکوپ میں تبدیل کروانے کا طریقہ
6 نومبر, 2026
جہلم میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی لنڈا بازاروں کی رونقیں بڑھ گئیں
6 نومبر, 2026
جہلم: شہریوں کو انصاف کی بروقت فراہمی اور شکایات کا میرٹ پر ازالہ اولین ترجیح ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
6 نومبر, 2026
جہلم میں شدید سردی سے قبل ہی سوئی گیس کی قلت، شہریوں کو ہزاروں روپے کے بل موصول ہونے پر تشویش
6 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی آشیر باد، شہر میں تجاوزات مافیا کا راج، راہگیروں کو مشکلات کا سامنا

9 نومبر, 2024

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ، ایس پی انویسٹی گیشن اور ایس ڈی پی اوز کی مساجد میں کھلی کچہری

2 اگست, 2024

جہلم میں گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

11 ستمبر, 2024

صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت علی جان خان

16 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں