Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں گن پوائنٹ پر 15 سالہ لڑکے سے مبینہ بدفعلی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں گن پوائنٹ پر 15 سالہ لڑکے سے مبینہ بدفعلی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، ملزم گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
15 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں گن پوائنٹ پر 15 سالہ لڑکے سے مبینہ بدفعلی، ملزم نے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق 15 سالہ لڑکے سے گن پوائنٹ پر مبینہ جنسی زیادتی کا ہولناک واقعہ جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں تھانہ جلالپور شریف کے علاقے پننوال میں پیش آیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد معاملہ منظر عام پر آیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

@jhelumupdates جہلم میں 15 سالہ لڑکے سے ب۔د۔ف۔ع۔ل۔ی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل #JhelumUpdates #foryou #LatestNews #fyp #jhelum #breakingnews #pinddadankhan #foryoupagе #viralvideos #viralvideo #viral #tiktok #trending ♬ original sound – Jhelum Updates

ملزم علی شیر نے اسلحے کے زور پر 15 سالہ لڑکے کو ایک بیٹھک میں لے جا کر مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزم نے بدفعلی کے دوران اپنے ایک ساتھی کو واٹس ایپ ویڈیو کال کے ذریعے یہ منظر دکھایا اور بعد ازاں ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ تقریباً دو ہفتے پرانا ہے، تاہم ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہی حقائق سامنے آئے۔ تھانہ جلال پور شریف میں متاثرہ لڑکے کی جانب سے درخواست پر مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتاری کے بعد ملزم کے پاس سے موبائل فون اور اسلحہ برآمد ہوئے ہیں، جن کی تفتیش جاری ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی تیز کی جا رہی ہے اور مزید شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 11 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

15 فروری, 2024

جہلم: اسسٹنٹ کمشنر شمس الرحمن نے جشنِ آزادی سنوکر چیمپئن شپ کا افتتاح کر دیا

8 اگست, 2025

میونسپل کمیٹی جہلم کے عملے نے عید کے دنوں میں تندہی سے فرائض ادا کیے، شہری حلقے

17 اپریل, 2024

ضلع جہلم اور گردونواح میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

18 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں