Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں اسلحہ کی نمائش، ناجائز اسلحہ رکھنے اور تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر 6 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں اسلحہ کی نمائش، ناجائز اسلحہ رکھنے اور تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر 6 ملزمان گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
1 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: تھانہ سٹی پولیس نے ایس ایچ او کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش، ناجائز اسلحہ رکھنے اور تیز رفتاری جیسے جرائم میں ملوث چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی شہریوں کی شکایات اور خفیہ اطلاعات پر کی گئی۔

ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں عتیق ظفر، شاہد انجم، حامد علی اور عارف اللہ شامل ہیں، جنہیں شاہراہِ عام پر اسلحہ کی نمائش کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ جب کہ ملزم نثار کے قبضے سے ناجائز 223 بور رائفل بمعہ ایمونیشن برآمد ہوئی۔

اسی طرح ملزم محمد فرحان کو شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے والی تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق تمام ملزمان نے شاہراہِ عام پر خلافِ قانون حرکات کر کے عوامی سلامتی کو خطرے میں ڈالا۔

تمام گرفتار افراد کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ شہریوں کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے ایسے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

الخدمت فاؤنڈیشن سوہاوہ کی جانب سے گجرات کے سیلاب زدگان کیلئے 2 لاکھ روپے کا امدادی چیک پیش

25 ستمبر, 2025

ضلع جہلم میں آٹے کی سرکاری نرخوں پر فراہمی جاری

12 جنوری, 2026

منگلا ڈیم اپنی بلند ترین سطح کے قریب،منگلا ڈیم 95 فیصد بھر گیا، 5 فٹ گنجائش باقی

15 ستمبر, 2025

سوہاوہ میں ٹیلی نار اور جاز کی سروس میں بار بار تعطل، صارفین شدید پریشان

6 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں