Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: روزانہ کافی اور انڈے کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر باس نے خاتون کو ملازمت سے فارغ کردیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

روزانہ کافی اور انڈے کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر باس نے خاتون کو ملازمت سے فارغ کردیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

چینی تعلیمی فرم میں نئی ملازمت شروع کرنے والی خاتون کو باس کی ناشتے کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لو نامی خاتون نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کو چینی سوشل ایپ پر شیئر کیا اور بتایا کہ کیسے اسے باس کی ناشتے کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر نوکری سے فارغ کردیا گیا۔

خاتون نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ باس کی جانب سے روزانہ ایک کافی، انڈا اور پانی کی بوتل کے انتظام کرنے کی ڈیمانڈ کی جاتی تھی، مجھے ان کی ذاتی اسسٹنٹ کے طور پر ملازمت نہیں دی گئی، باس کا یہ رویہ غلط ہے اور ان کے ذاتی کام کرنا ملازمت کا حصہ نہیں ہے۔

خاتون نے سوشل میڈیا پر مزید بتایا کہ آفس کے ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ (ایچ آر) کی جانب سے اسے بغیر معاوضے کے نوکری سے نکال دیا گیا۔

یہ واقعہ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا جس پر صارفین کی جانب سے کمپنی کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا۔

کمپنی کی بدنامی پر انتظامیہ فوری حرکت میں آئی اور کمپنی نے ملازمہ کو بحال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ خاتون لو کا رویہ نامناسب تھا جس کے سبب نہیں برطرف کیا گیا تھا۔

کمپنی کے ایچ آر ہیڈ نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ خاتون لو کی برطرفی باس لیو کا فیصلہ تھا نہ کہ کمپنی کی پالیسیوں پر برطرف کیا گیا، تاہم خاتون نے دوبارہ ملازمت شروع کر دی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
29%
3 m/s
اتوار
26 °C
پیر
26 °C
منگل
27 °C
بدھ
29 °C
جمعرات
29 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام فیز فور کے تحت ضلع جہلم کے 68 کامیاب کاشتکاروں میں ٹریکٹرز تقسیم
14 نومبر, 2026
شہریوں کے مسائل کا حل اور بروقت انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
14 نومبر, 2026
جہلم میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
14 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈسٹرکٹ کونسل آفس کا اچانک دورہ، مختلف برانچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا
14 نومبر, 2026
للِہ تا جہلم روڈ منصوبہ پانچ سال بعد مکمل،13 ارب 53 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئی
14 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

واٹس ایپ گروپ کا ایڈمن بننے کیلئے حکومت سے لائسنس لینا ہوگا، فیس کتنی ہے؟

11 نومبر, 2024

آسمان پر حرکت کرتی نامعلوم شے نے پائلٹس کو حیرت میں دال دیا

18 اگست, 2024

جوس خریدنے کے لیے رکنے والی خاتون لاکھوں ڈالر جیت گئی

12 نومبر, 2024

انسانی تاریخ کی سب سے واضح خلائی مخلوق کے جہاز کی تصویر کے پیچھے کی پراسرار کہانی

13 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں