Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: صوبائی محکموں کے کرپٹ ملازمین کیخلاف جوڈیشل ایکشن کی منظوری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

صوبائی محکموں کے کرپٹ ملازمین کیخلاف جوڈیشل ایکشن کی منظوری

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب کے مختلف صوبائی محکموں کے کرپٹ ملازمین کیخلاف جوڈیشل ایکشن کی منظوری،ملازمین کے خلاف رشوت لینے ، فراڈ کرنے اوراختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کے الزامات میں مقدمات درج ہیں۔ محکمہ اینٹی کرپشن حکام نے کرپٹ سرکاری افسران اور ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی سختی سے ہدایت کر دی ، اس حوالے سے ڈائریکٹرز اینٹی کرپشن کو ٹاسک سونپ دیا گیا۔

انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے مختلف محکموں کے کرپٹ سرکاری ملازمین جن میں محکمہ مال، بلدیات، محکمہ پولیس، پراونشل ہائی وے ، محکمہ بلڈنگ، بورڈ آف ریونیو، لوکل گورنمنٹ ،محکمہ انہار، محکمہ تعلیم ،محکمہ خوراک محکمہ جنگلات ،محکمہ ایکسائز، محکمہ لائیو سٹاک، محکمہ زراعت کے بھی بعض سرکاری ملازمین کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن میں مقدمات درج ہیں ان کے خلاف پنجاب بھر میں کارروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا گیاہے تاہم ڈی جی اینٹی کرپشن نے پنجاب بھر کے تمام ڈائریکٹر ز کو کرپٹ سرکاری ملازمین جن کے خلاف مقدمات درج ہیں ان کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

علاوہ ازیں جن سرکاری ملازمین کے خلاف رشوت لینے اور اختیارات کا ناجائز استعمال میں کارروائیاں چل رہی ہیں ان کو بھی جلد از جلد نمٹانے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ ان کے خلاف مقدمات درج کر کے مذکورہ سرکاری ملازمین کے خلاف قانون کے مطابق کارروائیاں عمل میں لائی جائیں ۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چھٹہ نے اینٹی کرپشن کے افسران کو یہ بھی ہدایت کی ہے کہ وہ درخواست گزاروں کے ساتھ اپنا رویہ بہتر رکھیں اور ان کے ساتھ اخلاق سے پیش آئیں اور سائلین کی جانب سے دی جانے والی درخواستوں پر ترجیحی بنیادوں اور میرٹ پر عمل کریں تا کہ درخواست گزاروں کو کوئی مشکل پیش نہ آئے اور ان کی داد رسی ہو سکے۔

علاوہ ازیں ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے اشتہاری ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے بھی خصوصی مہم شروع کرنے کی بھی سختی سے ہدایت کی ہے اور کرپشن کے میگا اسکینڈلز کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت سے انہیں مسلسل آگاہ رکھا جائے۔

علاوہ ازیں کرپٹ سرکاری ملازمین کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی شروع کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں تاکہ سرکاری اداروں میں ہونے والی مالی بدعنوانی اور اختیارات کا ناجائز استعمال ختم ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
69%
3 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں میرا تھن ریس کے بہترین انتظامات، ریس میں حصہ لینے والے نوجوانوں کے دل جیت لئے

16 ستمبر, 2024

عوامی مقامات پر فائر سیفٹی کے معاملے میں کسی قسم کا سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم

4 فروری, 2026

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے کن دستا ویزات کی ضرورت ہوتی ہے؟

1 مئی, 2024

جہلم پولیس کا احسن اقدام، تھانہ دینہ میں خدمت مرکز کی اہم سہولیات دستیاب

13 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں