Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی پرائس کنٹرول کمیٹی کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی پرائس کنٹرول کمیٹی کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے پرائس کنٹرول کمیٹی کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر اس میں بہتری لانے کی ہدایت کی ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس میں واضح کیا کہ شہریوں کو گرانفروشی سے نجات دلانا اور مقررہ سرکاری نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی دستیابی یقینی بنانا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ مارکیٹوں کی چیکنگ کو تیز کیا جائے اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف بغیر کسی رعایت کے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

میر رضا اوزگن نے کمیٹی کے افسران و اہلکاروں کو ہدایت کی کہ وہ اپنی ذمہ داریاں مزید فعال طریقے سے نبھائیں اور یہ یقینی بنائیں کہ تمام ضروری اشیاء، خصوصاً سبزیاں، پھل اور دالیں، حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق فروخت ہوں۔

ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ کارکردگی میں کسی بھی قسم کی سستی یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور کمیٹی کے افسران و اہلکاروں کو روزانہ کی بنیاد پر بازاروں میں کارروائیاں کرنے کا حکم دیا گیا تاکہ عوام کو فوری ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، چار قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

12 اکتوبر, 2023

جہلم: سوئی گیس کے ہوشربا بلوں کی ادائیگی کے باوجود صارفین کو سوئی گیس کی فراہمی ممکن نہ ہو سکی

2 جون, 2024

شناختی کارڈ اور بے فارم بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

28 فروری, 2025

ملک محمد صادق کی جانب سے میونسپل کمیٹی جہلم کے عملے کو عید گفٹ، اچھی کارکردگی پر نقد انعامات سے نوازا

31 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں