Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے اساتذہ کا کردار قابلِ تحسین ہے، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے اساتذہ کا کردار قابلِ تحسین ہے، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: گورنمنٹ کیپٹن حسنات ہائی سکول سوہاوہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

تقریب کا مقصد تحصیل سوہاوہ کے اُن اساتذہ کی حوصلہ افزائی کرنا تھا جنہوں نے اپنے اپنے مضامین میں سو فیصد نتائج دے کر نمایاں کامیابی حاصل کی۔

تقریب کے دوران مشیر صحت پنجاب میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی نے کامیاب اساتذہ میں تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کیے اور ان کی تعلیمی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

انہوں نے اساتذہ کی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ بہترین نتائج دراصل اساتذہ کی انتھک محنت اور طلبہ کی بہترین رہنمائی کا ثمر ہوتے ہیں۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری محمد شہزاد، ایڈووکیٹ راجہ غلام حسین کیانی سمیت علاقہ کے معززین، اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

شرکاء نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا جبکہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر صحت پنجاب نے کہا کہ اساتذہ قوم کے حقیقی معمار ہیں اور نئی نسل کی تعلیم و تربیت میں ان کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

تقریب کے اختتام پر شرکاء نے ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کی تعلیمی شعبے کیلئے خدمات کو سراہا اور معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے اپنے عزم کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سوئی گیس کی بدترین بندش، ممبران اسمبلی نے شہریوں کے مسائل سے لاتعلقی اختیار کرلی

28 جون, 2024

عوام پر مہنگائی کا نیا وار؛ چینی کی قیمت نے ڈبل سنچری مکمل کرلی

12 جولائی, 2025

ڈومیلی میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

1 جون, 2024

بارش کا پانی محفوظ کرنے کا مؤثر طریقہ ’پانی چوس کنواں‘ کیا ہے؟

8 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں