Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برطانوی معاشرے میں اسلامو فوبیا بڑھتا جارہا ہے، حمزہ یوسف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برطانوی معاشرے میں اسلامو فوبیا بڑھتا جارہا ہے، حمزہ یوسف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

گلاسگو: اسکاٹ لینڈ کی حکومت کے سربراہ حمزہ یوسف نے کہا ہے کہ برطانوی معاشرے میں اسلامو فوبیا اب بھی ایک وبائی مرض کی طرح ہے جوکہ وقت کے ساتھ ساتھ بدتر ہورہا ہے اور ایک باقاعدہ نظام کی طرح اس کی معاشرے میں گہری جڑیں ہیں۔

ایک ٹی وی کےپروگرام میں حمزہ یوسف سے جب معاشرے کے سیاسی منظرنامے کے بارے میں پوچھا گیا جہاں پر کئی مسلم مسلمان اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں، جن میں لندن کے میئر صادق خان، اسکاٹش لیبر پارٹی کے سربراہ انس سرور جن کے والد محمد سرور برطانوی پارلیمنٹ کے پہلے مسلم نژاد ممبر تھے اور ان کے بارے میں حمزہ یوسف نے بتایا کہ سیاست کے میدان میں آگے بڑھنے کے لیے چوہدری محمد سرور ہمیشہ ان کے لیے حوصلے اور ترغیب کا باعث بنے ہیں، وزیراعظم رشی سو ناک اگرچہ مسلمان نہیں لیکن وہ بھی نسلی اقلیتوں سے ہیں۔

حمزہ یوسف کا کہنا تھا کہ اس ملک میں بعض افراد ایسے ہیں جو سب سے پہلے ہماری جلد کا رنگ اور مذہب دیکھتے ہیں۔ حمزہ یوسف نے اسکاٹش حکومت کا سربراہ بنتے ہی اپنی سرکاری رہائش گاہ بیوٹ ہائوس میں نماز پڑھتے ہوئے ایک فوٹو شوٹ کرائی تھی، جس میں وہ اپنی فیملی کے ہمراہ باجماعت نماز ادا کررہے تھے اور اس کے ذریعے انہوں نے معاشرے کو یہ پیغام دیا تھا کہ ان کا مذہب ان کی ایک بہت بڑی ترجیح ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
39%
2 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

فیصل محمود کے والدین کے ایصال ثواب کی محفل برمنگھم میں 19 نومبر کو ہوگی

3 نومبر, 2023

جاپان میں انگریزی زبان سکھانے کیلئے 32 پاکستانی اساتذہ کا انتخاب

30 مارچ, 2024

قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں، اوورسیز پاکستانی اپنے قائد عمران خان کے ہاتھ مضبوط کریں، شہباز گل

20 مئی, 2024

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے کی ورچوئل کھلی کچہری کا انعقاد

4 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں