Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسسٹنٹ کمشنر دینہ کی بروقت کارروائی، مرکزی جامع مسجد مین چوک دینہ کا بند راستہ بحال
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسسٹنٹ کمشنر دینہ کی بروقت کارروائی، مرکزی جامع مسجد مین چوک دینہ کا بند راستہ بحال

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
23 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مرکزی جامع مسجد مین چوک دینہ کے بند کیے گئے مین گیٹ کو بحال کروا دیا۔

مذکورہ گیٹ غیر قانونی طور پر بند کر کے دس لاکھ روپے لے کر پکوڑوں اور سموسوں کی دوکان قائم کر دی گئی تھی، جس پر مقامی صحافی نثار احمد مغل نے نوٹس لیتے ہوئے تحریری درخواست دی تھی۔

درخواست موصول ہونے پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے فوری نوٹس لیتے ہوئے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ محمد فیصل اور ہیڈ کلرک میاں سہیل کی مدد سے کارروائی کروائی۔ دوکان اور دیوار کو موقع پر گرا دیا گیا اور مسجد کا اصل راستہ نمازیوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔

یہ مین گیٹ نمازیوں کے لیے مرکزی داخلہ راستہ تھا جسے ذاتی مفادات کی خاطر بند کر کے کمرشل استعمال میں لایا گیا تھا، جس سے عوام اور نمازیوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔

عوامی و سماجی حلقوں نے اس بروقت اور جرات مندانہ اقدام پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ شہریوں نے کہا کہ سرکاری اراضی اور عبادت گاہوں کے تقدس کو پامال کرنے والے عناصر کے خلاف اس طرح کی کارروائیاں وقت کی اہم ضرورت ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نئے تعلیمی سال کا آغاز؛ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے مالکان والدین کی جیبیں ہلکی کرنے لگے

29 مارچ, 2024

ضلع جہلم میں یوم شہادت حضرت علیؑ پر فول پروف سکیورٹی پلان جاری

10 مارچ, 2026

ملازمت کے شعبوں میں عالمی سطح پر بڑی تبدیلیاں، پاکستانی نوجوان کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟

1 اپریل, 2025

جہلم کے پرائیویٹ زچہ بچہ مراکز میں نارمل ڈیلوری کے بجائے آپریشنز کو ترجیح دی جانے لگی

13 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں