Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کے اہلکاروں کا طالب علم اور اس کے کزن پر ظالمانہ تشدد، معافیاں منگواتے رہے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کے اہلکاروں کا طالب علم اور اس کے کزن پر ظالمانہ تشدد، معافیاں منگواتے رہے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس کے اہلکاروں نے ڈگری کالج میں زیر تعلیم طالب علم سمیع اللہ اور اسکے کزن کو ظالمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، علی نامی پولیس اہلکار نے پستول کے بٹ بھی مارے اور دونوں سے معافیاں منگواتے رہے، معافیاں منگوانے اور تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔ طالب علم نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

چکری رجروڑ کے رہائشی سمی اللہ ولد محمد افضل و عاقب نواز ولد عابد نواز نے ڈی پی او جہلم کو درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اپنے کزن سمی اللہ کومورخہ یکم اپریل 2024 بوقت دن 11 بجکر45 منٹ کو ڈگری کالج سے لے کر گھر کی طرف جارہا تھا کہ راستے میں پولیس اہلکاروں نے روکا جو کہ ایک وردی میں تھا جبکہ دوسول کپڑوں میں تھے انہوں نے ہم دونوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

[highlight color=”red”]وارننگ: ویڈیو میں تشدد کے مناظر اور گالم گلوچ ہے.[/highlight]

متاثرہ طالب علم نے درخواست میں بتایا کہ پولیس اہلکاروں نے ہمیں روک کر لاتوں، ملکوں سے زدو کوب کرتے ہوئے گھسیٹا اور ہم دونوں کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیں اور پولیس اہلکار علی نامی شخص نے پسٹل نکال کر اسکے بٹ مارے اور دوسرے دو پولیس اہلکاروں نے باندھ کر مارا اور بلاوجہ معافیاں منگواتے رہے۔

اس دوران پولیس اہلکار ہمارے اوپر کئے جانے والے تشدد کی ویڈیو بھی بناتے رہے جو تشدد کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل کردی گئی ، جس کی ویڈیوسائلین کے پاس بھی محفوظ ہے۔ دوران ویڈیو بناتے ہوئے چار نا معلوم افرادبھی موجود تھے جو گندگی گالیاں اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے اور للکارتے ہوئے نکل گئے۔ مذکورہ بالا نا معلوم افراد میں سے زیبی گجر جو کہ ویڈیو بنا تا رہا جو ویڈیو میں سنے جا سکتے ہیں۔

متاثرہ نوجوانوں نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، آرپی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا سے نوٹس لینے اوربلا وجہ طلباء پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، 2 پیشہ ور بھکاری بھی پکڑے گئے

18 اپریل, 2026

سردی بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، ڈاکٹر چوہدری نعیم غفار

5 دسمبر, 2023

جہلم میں مہنگائی کا طوفان، بجلی و گیس کے بھاری بل اور اشیائے خورونوش کی بڑھتی قیمتوں نے شہریوں کو پریشان کر دیا

26 جولائی, 2026

دینہ میں رات گئے آوارہ گردی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، پولیس نے گاڑی بھی قبضہ میں لے لی

6 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں