Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تاریخ میں پہلی بار مرد اب زیادہ گھریلو کام کاج کررہے ہیں، تحقیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تاریخ میں پہلی بار مرد اب زیادہ گھریلو کام کاج کررہے ہیں، تحقیق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

انسانی تاریخ میں دنیا بھر میں شادی شدہ خواتین ہمیشہ گھریلو کام کاج جیسے کپڑے دھلائی، کھانا پکانے اور صفائی ستھرائی کا کام کرتی آئی ہیں۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ صنفی معمول بدل رہا ہے۔

محققین نے رپورٹ کیا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ یعنی پچھلی دو دہائیوں کے فرق کے ساتھ، شادی شدہ مرد خواتین کے مقابلے میں اب زیادہ گھریلو کام کر رہے ہیں۔

امریکن ٹائم یوز سروے کے مطابق، 2003 سے 2005 تک شادی شدہ خواتین نے روایتی طور پر زنانہ کاموں میں اوسطاً 4.2 گھنٹے فی ہفتہ خرچ کیے جیسے کہ کھانے کی تیاری اور صفائی ستھرائی میں ہر شادی شدہ مرد کے 1 گھنٹے کام کرنے کے مقابلے میں کام کیا۔

تاہم 2022 سے 2023 کے سروے تک یہ تناسب شادی شدہ خواتین کے لیے اور کم ہو گیا جس میں وہ شادی شدہ مردوں کے ہر ایک گھنٹے کے مقابلے میں 2.5 گھنٹے گھریلو کام کاج میں صرف کرتی دکھائی دیں۔

ٹورنٹو یونیورسٹی کی ماہر عمرانیات، میلیسا ملکی نے کہا کہ آج کے دور میں مرد خواتین کا کام کر رہے ہیں۔

میلیسا کے نتائج نے کسی نہ کسی طرح صنفی اسکالرز کے درمیان اس بحث کو مزید وسعت دی ہے کہ آیا صنفی انقلاب جو مردوں اور عورتوں کے روزگار اور گھریلو کاموں کی تقسیم کے درمیان برابری کو نشان زد کرتا ہے، گزشتہ دو دہائیوں میں رک گیا ہے یا جاری ہے۔

تحقیق مزید بتاتی ہے کہ 1960 کی دہائی میں شادی شدہ خواتین اپنے شوہروں کے مقابلے میں سات گنا زیادہ گھریلو کام کرتی تھیں۔ 1990 کی دہائی کے وسط تک، وہ تعداد کم ہو گئی تھی، جس میں شادی شدہ خواتین اپنے شوہروں کے مقابلے میں تقریباً دو گنا زیادہ گھریلو کام کرتی تھیں۔ اور یہ تناسب اب 40 فیصد کم ہو گیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
41%
2 m/s
جمعہ
32 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
20 °C

تازہ ترین

جہلم میں غفلت و لاپرواہی سے ہائی ایس چلا کر موٹر سائیکل سوار فیملی کو زخمی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
22 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، گھریلو سلنڈر 6200 روپے سے تجاوز کرگیا
22 اکتوبر, 2026
جہلم ایلیٹ فورس کے شہید جوانوں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آئی جی پنجاب کا اظہار افسوس
22 اکتوبر, 2026
جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی زاہد حسین بٹ کا حلف برداری سمیت تمام تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
22 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار
22 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آ گئی

30 ستمبر, 2024

ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار بہتر ہونا شروع

27 نومبر, 2024

واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام، میسنجر میں اے آئی چیٹ بوٹس متعارف

19 اپریل, 2024

واٹس ایپ اسٹیٹس پر میوزک شیئر کرنے کا آسان فیچر پیش کرنے کا امکان

24 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں