Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ویلنٹائن ڈے منانا حیا کے سراسر منافی ہے، سید خلیل حسین کاظمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ویلنٹائن ڈے منانا حیا کے سراسر منافی ہے، سید خلیل حسین کاظمی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کی معروف سماجی و مذہبی شخصیت سید خلیل حسین کاظمی نے کہا ہے کہ ویلنٹائن ڈے منانا حیا کے سراسر منافی ہے، حکومت ویلنٹائن ڈے منانے پر مستقل بنیادوں پر پابندی عائد کرے تاکہ غیر شرعی غیر اخلاقی سرگرمیوں کو روکا جاسکے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے الیکٹرانک میڈیا جہلم پریس کلب کے صدر چوہدری عابد محمود سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس دن عزت و شرافت کے جنازے نکلتے ہیں ویلنٹائن ڈے غیر شرعی اور غیر اخلاقی دن ہے اس دن کو منانا حرام ہے اور یہ سراسر غیر اسلامی فعل ہے۔

انہوں نے کہا کہ ویلنٹائن ڈے منانا ہماری تباہی بربادی کے ساتھ ساتھ بے حیائی کو فروغ دے کر اللہ اور اس کے رسولﷺ کو ناراض کرنے کے مترادف ہے ۔ اس دن یوم محبت کے دلکش اور دلیر بدعنوان سے شیطانی عمل کو فروغ دیا جاتا ہے غیر مسلم اقوام کے مخصوص و متعین تہوار کو منا کر ان سے مشابہت کا وبال نوجوان نسل اپنے سر پر نہ لے رسول اللہﷺکا فرمان ہے کہ جو شخص کسی قوم کی مشابہت اختیار کرے گا قیامت کے دن اس کا حشر اسی قوم کے ساتھ ہوگا۔

سید خلیل حسین کاظمی نے کہا کہ امت مسلمہ ایسے دن منانے سے اجتناب کریں ، غیروں کے دنوں کو منا کر اپنی دنیا و آخرت برباد مت کریں مہذب معاشروں کا وجود شرم و حیا سے قائم ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈی پی او جہلم کی تھانہ سول لائنز میں کھلی کچہری، شکایات پر احکامات جاری

29 اگست, 2024

پاک فوج کا افغانستان کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب، قوم کو اپنی افواج پر فخر ہے۔ چوہدری عابد محمود

15 اکتوبر, 2025

جہلم: معروف ٹک ٹاکر ارباز بٹ کی موبائل شاپ سے کروڑوں روپے مالیت کے موبائل فونز چوری

12 جنوری, 2026

غیر قانونی پارکنگ، تجاوزات اور ٹریفک کے بوسیدہ نظام نے جہلم شہر کا حلیہ بگاڑ دیا

20 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں