Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فخر صحافت پنڈدادنخان چوہدری یاسین سلیمی مرحوم کی زوجہ محترمہ انتقال کر گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فخر صحافت پنڈدادنخان چوہدری یاسین سلیمی مرحوم کی زوجہ محترمہ انتقال کر گئیں

سلیمان شہباز
سلیمان شہباز
11 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: فخر صحافت پنڈدادنخان چوہدری یاسین سلیمی مرحوم کی زوجہ محترمہ،چوہدری ندیم سلیمی،چوہدری بلال سلیمی اور چوہدری عبد الوہاب سلیمی کی والدہ ماجدہ محلہ پرانی تحصیل پنڈدادنخان میں وفات پاگئیں ہیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ پنڈدادنخان میں ادا کی گئی۔ ان کی ناگہانی وفات پر سر پرست اعلیٰ ملک آصف کھوکھر ، چیف آرگنائزریوسف ناز ، چیئر مین باصر کھوکھر ، صدر چوہدری اختر ارائیں ،جنرل سیکرٹر ی یونس شہباز وائس چیئر مین راجہ ندیم جنجوعہ ،نائب صدر صفر علی خان،نائب صدر ملک شجاع حیدر لنگاہ ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری اعجاز محمود ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری شاہد بٹ ، اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری خواجہ شفقت ،جوائنٹ سیکرٹری عدنا ن کھوکھر،انفارمیشن سیکرٹری چوہدری رفیق فنانس سیکرٹری میاں اطہر عمران ،مجلس شوریٰ چیئر مین نور حسین چغتائی ،وائس چیئر مین مجلس شوریٰ اشفاق ملک، چیئر مین ایکشن کمیٹی سیداسد بخاری، وائس چیئر مین ایکشن کمیٹی عبداللہ عاصم سپریم کونسل ممبران ملک فاروق اعظم، وسیم حیدر و دیگراراکین و ممبران تحصیل پریس کلب نے غمگین خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
65%
1 km/h
ہفتہ
33 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

9 جنوری, 2024

پنڈدادنخان میں ٹیکسی ڈرائیور کے قتل میں ملوث خطرناک ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

3 جنوری, 2026

کھیوڑہ میں جرائم پیشہ عناصر بے لگام، نامعلوم ڈاکیت شہری سے موبائل اور نقدی لے کر فرار

16 جون, 2025

الیکشن ہوگئے، اب جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟، فواد چوہدری

14 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں