Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں ون ویلنگ کرنے والے 15 لڑکے گرفتار، شرط کی رقم برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں ون ویلنگ کرنے والے 15 لڑکے گرفتار، شرط کی رقم برآمد

نیر اعوان
نیر اعوان
27 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان میں ون ویلنگ کرنے والے 15 لڑکے گرفتار کر کے شرط کی رقم برآمد کر لی گئی، تین لڑکے فرار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں مخبر کی اطلاع کہ مین روڈ پر سروبہ چوک کے قریب 15 سے 20 لڑکوں کی ایک ٹولی ون ویلنگ کر رہی ہے جس پر ایس ایچ او تھانہ للِہ راجہ عثمان تصدق، سب انسپکٹر محمد ریاض اور اے ایس آئی خواجہ حسن رضا نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ون ویلنگ پر شرط لگا کر شور شرابہ کرنے والے 15 لڑکوں کو گرفتار کر لیا جبکہ تین لڑکے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس نے 17 لڑکوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے شرط کے 50 ہزار سے زائد رقم، موبائل فون اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔

سماجی حلقوں نے تھانہ للِہ پولیس کی کارروائی پر خراج پیش کرتے ہوئے کہا کہ ون ویلنگ ایک انتہائی خطرناک عمل ہے جس سے کئی جانوں کا ضیاع ہو چکا ہے۔ بھیلوال سروبہ جیسے علاقے میں ون ویلنگ انتہائی تشویشناک عمل ہے، والدین کو اپنے بچوں کی حرکات پر نظر رکھنی چاہیے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
moderate rain
28° _ 28°
77%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
38 °C
پیر
35 °C
منگل
34 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026
جہلم میں 10 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان گرفتار
31 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں 2 لڑکے کھیلتے ہوئے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
31 جولائی, 2026
جہلم: ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام محکمے مکمل تیار رہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں خاتون کو ہراساں کرنے والا اشتہاری ملزم ایک سال بعد گرفتار

19 نومبر, 2025

جہلم: بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے، قریبی رشتہ داروں کی گھر میں گھس کر فائرنگ، تشدد سے باپ بیٹا شدید زخمی

16 مئی, 2024

دینہ میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث بدنامہ زمانہ حنیف گینگ کے 2 کارندے گرفتار

20 فروری, 2025

چار ماہ میں روزگار کی تلاش میں ڈھائی لاکھ پاکستانی بیرون ملک منتقل

23 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں