Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نبی کریم ﷺ کی ذات مبارکہ تمام مکتبہ فکر اور اقوام کے لیے نقطہ اتحاد ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نبی کریم ﷺ کی ذات مبارکہ تمام مکتبہ فکر اور اقوام کے لیے نقطہ اتحاد ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
17 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ ماہ مبارک ربیع الاول کی مبارک ساعتوں میں جہاں ہم عشقِ مصطفیٰ ﷺ کا اظہار کر ہے ہیں وہاں ہمیں اس بات کا بھی خیال رکھنا ہو گا یہ سب صرف رواجات کی نذ ر نہ ہو جائے۔آپ ﷺ کی بعثت عالی بندہ مومن کو پابند کرتی ہے کہ وہ زندگی کے ہر لمحہ کو آپ ﷺ کے اتباع میں بسر کرے۔

امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے سالانہ جلسہ بعثت رحمت عالم ﷺ پر ڈیرہ ملک نور ربانی کھر میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں معاشرے میں نفسانفسی اور افراتفری کا ایک طوفان برپا ہے اور ٹھہراؤ اورسکون تب ہی ممکن ہے جب مقتدر ادارے اور صاحب اقتدار سے لے کر عام آدمی تک ان اسلامی اصولوں کو قرآن و سنت کے مطابق اپنی زندگیوں میں نافذ العمل کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ آپ ﷺ کی ذات مبارکہ تمام مکتبہ فکر اور اقوام کے لیے نقطہ اتحاد ہے۔ ہمیں اس ربیع الاول سے تفریق چھوڑ کر آپس میں اتحادو اتفاق کو فروغ دینا چاہیے۔ جتنا ہم دین سے دور ہوں گے اتنا ہم نقصان اٹھائیں گے، اپنے ہر قول و فعل میں اللہ اور اس کے حبیب ﷺ کو لے آؤ دشمنی محبت میں بدل جائے گی۔

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ اپنی ذات کو بیچ سے نکال دو اپنے ہر کام کی نسبت اللہ کریم کی طرف رکھو۔اپنے معاملات اللہ کے سپرد کر دو۔ یہ ملک اللہ کے نام پر بنا اس کی ترقی کا راز بھی انہی اصولوں میں ہے جو اللہ کریم نے ارشاد فرمائے ہیں ہر کوئی جب اسے اپنی پسند کے مطابق کھینچتا رہے گا تو اس سے مزید نقصان ہو گا۔ کیا ہماری سوچ سے لے کر عمل تک ہماراکردار ایسا ہے جس سے پتہ چلے کہ یہ محمد الرسول اللہ ﷺ کا غلام ہے۔

آخر میں انہوں نے ذکر قلبی سکھایا اور اجتماعی بیعت بھی فرمائی اس کے بعد ملک و قوم کی ترقی اور سلامتی کے لیے اجتماعی دعا بھی کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
66%
1 km/h
ہفتہ
33 °C
اتوار
35 °C
پیر
35 °C
منگل
31 °C
بدھ
30 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ حسین ڈوگر نے شعبہ صفائی کے ملازمین کو بہترین کارکردگی پر نقد انعام سے نوازا

24 اکتوبر, 2024

سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرک کی رکشہ کو ٹکر، 40 سالہ خاتون جاں بحق، ڈرائیور زخمی

9 جولائی, 2025

سول ہسپتال جہلم کے کارپارکنگ انچارج نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

8 نومبر, 2024

پنڈدادنخان میں چوری کے مقدمے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، نقدی برآمد

26 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں