Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں جنسی اورنشہ آور ادویات کی کھلے عام فروخت، نوجوان نشے کی لت میں مبتلا ہونے لگے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں جنسی اورنشہ آور ادویات کی کھلے عام فروخت، نوجوان نشے کی لت میں مبتلا ہونے لگے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
19 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان ، تحصیل دینہ، تحصیل سوہاوہ سمیت جہلم شہر اور گردو نواح میں میڈیکل سٹوروں پر جنسی ونشہ آور ادویات کی کھلے عام فروخت جاری ہے۔

نوجوان نسل نشے کی لت میں مبتلا ہوکر بے راہ روی کا شکار ہونے کے ساتھ تباہی کے دہانے پرخطرناک جان لیوا امراض میں مبتلا ہونے لگے۔

عوامی اور سماجی حلقوں اور شہریوں نےوزیراعلی پنجاب، چیف سیکرٹری اور پنجاب سیکرٹری صحت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ضلع جہلم کی تینوں تحصیلوں کے میڈیکل سٹورز ادویات فروخت کی بجائے بغیرڈاکٹری نسخے کے نشہ اوور سیرپ اور ٹیکے فروخت کیے جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حالانکہ تینوں تحصیلوں میں تعینات ڈرگ انسپکٹرز کی ذمہ داریوں میں شامل ہے کہ بغیر ڈاکٹری نسخہ کے نشہ اوور ادویات فروخت کرنے والے میڈیکل سٹورز مالکان کے خلاف کارروائیاں کریں اور ہر میڈیکل سٹورز پر فارماسسٹ رکھنے کاپابند بنائیں تاکہ بغیر ڈاکٹری نسخہ اور نشہ اوور ادویات کی فروخت پر پابندی عائد ہوسکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
overcast clouds
24° _ 24°
38%
2 m/s
ہفتہ
23 °C
اتوار
27 °C
پیر
29 °C
منگل
28 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام فیز فور کے تحت ضلع جہلم کے 68 کامیاب کاشتکاروں میں ٹریکٹرز تقسیم
14 نومبر, 2026
شہریوں کے مسائل کا حل اور بروقت انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
14 نومبر, 2026
جہلم میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
14 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈسٹرکٹ کونسل آفس کا اچانک دورہ، مختلف برانچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا
14 نومبر, 2026
للِہ تا جہلم روڈ منصوبہ پانچ سال بعد مکمل،13 ارب 53 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئی
14 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی بڑی کارروائی، منشیات فروش ہیروئن سمیت گرفتار

1 ستمبر, 2025

نبی اکرم ﷺ ساری انسانیت کے لیے مجسم رحمت ہیں، امیر عبدالقدیر اعوان

21 ستمبر, 2025

دینہ میں کم عمر لڑکی سے نازیبا حرکات اور زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

5 نومبر, 2026

این اے 60: پچاس ہزارووٹوں کی لیڈکو رات گئے شکست میں تبدیل کر دیا گیا، آزاد امیدوار حسن عدیل

9 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں