Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: 10 سالہ طالبہ زیاتی کیس؛ ملزم کی ڈی این اے رپورٹ قطعی طور پر منفی نہیں، عامر شاہین گوندل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

10 سالہ طالبہ زیاتی کیس؛ ملزم کی ڈی این اے رپورٹ قطعی طور پر منفی نہیں، عامر شاہین گوندل

محمد وسیم
محمد وسیم
11 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: ایجوکیٹر سکول پنڈدادنخان کی کینٹین میں 10 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کی ڈی این اے رپورٹ قطعی طور پر منفی نہیں ہے۔

ان خیالات کا اظہار جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں ڈی ایس پی عامر شاہین گوندل نے میڈیا دے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملزم امتیاز کی رپورٹ میں ایک فیصد بھی بے گناہی ثابت نہیں ہوئی، ملزم سو فیصد جرم میں ملوث ہے۔

عامر شاہین گوندل نے کہا کہ متاثرہ طالبہ کے 164 کے بیان اور ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق بھی ملزم امتیاز پر جرم پہلے ہی ثابت ہو چکا ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر نجی سکول کے مالکان اور ان کے حمایت یافتہ افراد کی جانب سے پھیلائی گئی بے بنیاد رپورٹس پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ان افراد سے معافی نامہ اور بیان حلفی لیا جائے گا۔

طالبہ سے جنسی زیادتی کے خلاف خواتین اور بچوں کا احتجاج

پیر کے روز پنڈدادنخان میں 10 سالہ طالبہ سے جنسی زیادتی کے خلاف سینکڑوں خواتین اور بچوں نے احتجاج کیا۔ احتجاج میں شرکاء نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان اور ڈی ایس پی پنڈدادنخان سرکل نے موقع پر پہنچ کر مظاہرین سے مذاکرات کے دوران یقین دہانی کرائی کہ بچوں کے تحفظ کیلئے بھرپور اقدامات کیے جائیں گے، سانحہ ایجوکیٹر سکول میں ملوٹ ملزم کے خلاف بھرپور قانونی کارروائی کی جائے گی اور قانون کے مطابق سزا ملے گی۔

یاد رہے کہ جنسی زیادتی کا واقعہ گزشتہ ماہ پیش آیا تھا کہ سکول کینٹین کے ٹھیکیدار امتیاز نے دس سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور بچی سکول سے جب گھر واپس گئی تو گھر جانے کے بعد بچی کی طبیعت خراب ہوئی اور طالبہ کو اسپتال منتقل کیا گیا تو سارے واقعے کا ڈراپ سین ہو گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
few clouds
38° _ 38°
40%
1 km/h
منگل
37 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ پریس کلب کا ہنگامی اجلاس، صحافیوں کے ساتھ ناروا سلوک کی شدید مذمت

12 مئی, 2026

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لمز کے سٹوڈنٹس کیساتھ خصوصی نشست، مختلف موضوعات پر گفتگو

21 فروری, 2025

پاسپورٹ کی فراہمی میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے؟

22 مارچ, 2024

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سوہاوہ میں 12 سالہ بچی کے نالہ گہان میں ڈوبنے پر نوٹس ، رپورٹ طلب کر لی

9 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں