Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایک سال میں کتنے پاکستانیوں نے یورپ میں ’پناہ‘ کی درخواستیں دیں؟ تہلکہ خیر رپورٹ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایک سال میں کتنے پاکستانیوں نے یورپ میں ’پناہ‘ کی درخواستیں دیں؟ تہلکہ خیر رپورٹ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

یورپی یونین کی ایجنسی برائے پناہ گزین (EUAA) کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر 2023 سے اکتوبر 2024 کے درمیان تقریباً 28 ہزار پاکستانیوں نے یورپی یونین کے ممالک میں پناہ کے لیے درخواستیں دیں۔

رپورٹ کے مطابق یورپ میں پناہ کی درخواست دینے والے پاکستانیوں کی تعداد میں ہر ماہ کمی واقع ہو رہی ہے۔ یہ گزشتہ سال اکتوبر میں 3400 درخواستوں کے ساتھ سب سے زیادہ تھا، لیکن رواں ماہ اکتوبر میں یہ درخواستیں 1,900 ہوگئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یورپ میں پناہ کی درخواست دینے والے زیادہ تر پاکستانی اٹلی گئے۔ انہیں میں فرانس، یونان اور جرمنی بھی شامل تھے، لیکن اٹلی کو متعدد درخواستیں موصول ہوئیں۔

ایک حالیہ رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ یورپی ممالک نے تقریباً 20 ہزار پاکستانیوں کی پناہ کی درخواستوں پر فیصلے کیے ہیں۔ تاہم، ان درخواست دہندگان میں سے صرف 12 فیصد کو پناہ گزین کا درجہ یا ذیلی تحفظ دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اس سال اکتوبر کے آخر تک پناہ کی درخواستوں سے متعلق تقریبا 34 ہزار فیصلے زیر التوا تھے۔

رپورٹ میں پاکستان کی موجودہ سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ پیش کیا گیا ہے وہیں ملکی حالت میں ملوث اسٹیک ہولڈرز اور عدلیہ کا کردار کے علاوہ ملک میں ایک مخصوص گروپ کے ساتھ رواں رکھے جانے والے سلوک کے بارے میں بتایا گیا۔

رپورٹ میں پاکستان کی سیاست، سیکورٹی اور لوگوں کے مخصوص گروہوں کے ساتھ کیسا سلوک کیا جاتا ہے اس کا ایک جائزہ بھی پیش کیا گیا۔ اس میں افغانستان سے آنے والے پناہ گزینوں کی صورت حال کو بھی دیکھا گیا ہے جو پاکستان میں مقیم ہیں۔

پاکستان انسانی اعضا کی تجارت سمیت اسمگلنگ کے ایک بڑے راستے پر واقع ہے، انسانوں کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے قوانین موجود ہونے کے باوجود ملک کی کمزور جمہوریت اور احتسابی نظام نہ ہونے کے باعث یہ قوانین موثر نہیں ہیں۔

2023 تک پاکستان انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کے معیارات پر مکمل طور پر پورا نہیں اترا، حالانکہ حکومت نے اس مقصد کے لیے نمایاں کوششیں کی ہیں۔

تاہم، بدعنوانی اور اسمگلنگ کے جرائم میں ریاستی حکام کی ملی بھگت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں کو متاثر کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
16°C
Jhelum
clear sky
16° _ 16°
57%
2 m/s
ہفتہ
30 °C
اتوار
30 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C
بدھ
30 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان پولیس کی بڑی کارروائی، ولایتی شراب کی بھاری کھیپ برآمد، ایک ملزم گرفتار
6 نومبر, 2026
شناختی کارڈ کو نائکوپ میں تبدیل کروانے کا طریقہ
6 نومبر, 2026
جہلم میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی لنڈا بازاروں کی رونقیں بڑھ گئیں
6 نومبر, 2026
جہلم: شہریوں کو انصاف کی بروقت فراہمی اور شکایات کا میرٹ پر ازالہ اولین ترجیح ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
6 نومبر, 2026
جہلم میں شدید سردی سے قبل ہی سوئی گیس کی قلت، شہریوں کو ہزاروں روپے کے بل موصول ہونے پر تشویش
6 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: سرکاری اسپتالوں کے ارد گرد میڈیکل لیبارٹریاں انسانی جانوں سے کھیلنے لگیں

26 جنوری, 2025

جہلم: بیوٹیفیکیشن اور پارکنگ مسائل کے حل کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا بازاروں کا دورہ، تاجروں سے مشاورت

12 جنوری, 2026

جنگی صورتحال؛ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان، امتحانات بھی ملتوی

8 مئی, 2025

جشن مولود کعبہ؛ دینہ میں حضرت علی المرتضیٰؑ کے یومِ ولادت کے موقع پر تقریب کا انعقاد، کیک کاٹا گیا

14 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں