Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: او آئی سی مسلم ممالک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے کوشاں ,تاکہ دنیا کا بھرپور مقابلہ کیا جاسکے، آفتاب کھوکھر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

او آئی سی مسلم ممالک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے کوشاں ,تاکہ دنیا کا بھرپور مقابلہ کیا جاسکے، آفتاب کھوکھر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جدہ: سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں سماجی رابطہ کمیٹی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں او آئی سی کے معاون جنرل سیکرٹری جناب آفتاب احمد کھوکھر کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا جس میں سماجی رابطہ کمیٹی کے اراکین سمیت کمیونٹی کی معزز شخصیات نے شرکت کی۔ معزز مہمان کی آمد پر سماجی رابطہ کمیٹی کی جانب سے ڈاکٹر معین الدین اور الفجر بیڈمنٹن کلب کی جانب سے جہانگیر خان نے پھولوں کے گلدستے پیش کیے –

تقریب کا آغاز قاری محمد آصف نے تلاوت سے کیا تقریب میں نظامت کے فرائض آصف بٹ نے ادا کیا اپنے استقبالیہ خطاب میں سماجی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین راجہ ریاض نے آفتاب احمد کھوکھر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکے وہ دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی ہر میدان میں ان کو کامیابی عطاء فرمائے۔

اس موقع پر منعقدہ تقریب کے شرکاء سے اظہار خیال کرتے ہوئے اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے شعبہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے معاون جنرل سیکرٹری آفتاب کھوکھر کا کہنا تھا کہ او آئی سی اسلامی ممالک کا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس سے امت مسلمہ کے اتحاد کو یقینی بنایا جا رہا ہے اس سے مسلم ممالک کو درپیش مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو بھی فروغ دیا جا رہا ہے تاکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اس دور میں مسلم ممالک باقی دنیا کا بہتر انداز میں مقابلہ کر سکیں او آئی سی کو متحرک بنانے میں سعودی عرب کے ساتھ ساتھ پاکستان کا بھی ہمیشہ اہم کردار رہا ہے ۔

تقریب سے آصف بٹ ، ڈاکٹر معین الدین، میاں ذوالفقار اور دیگر کا کہنا تھا کہ آفتاب کھوکھر ایک منجھے ہوئے اور تجربہ کار سفارت کار ہیں جن کی او آئی سی میں خدمات بھی یقینی گراں خدمات سے پاکستان کا نام روشن کریں گے، آخر میں پاکستان انجینیرنگ ویلفیئر فورم کے آصف بٹ کی جانب سے آفتاب کھوکھر جو اعزازی شیلڈ سے بھی نوازا آخر میں سعودی عرب اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کرائی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
few clouds
39° _ 39°
33%
2 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برمنگھم: قونصلیٹ آفیسر ملک آفتاب کی صاحبزادی وفات پا گئیں

15 جنوری, 2024

پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانا چاہتے ہیں، یوسف رضا گیلانی

31 جولائی, 2024

افغانیوں کو پاکستانی پاسپورٹس کی اکثریت سعودیہ میں مختلف مشنز سے جاری ہونے کا انکشاف

6 جولائی, 2024

راچڈیل ضمنی الیکشن: کشمیری و فلسطینی عوام کیلئے آواز اٹھانے والے جارج گیلووے کامیاب

2 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں