Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ریسکیو 1122 کی جانب سےاثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں فرسٹ ایڈ ٹریننگ کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ریسکیو 1122 کی جانب سےاثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں فرسٹ ایڈ ٹریننگ کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جہلم انجینئر سعید احمد کی ہدایات کےمطابق اثریہ کالج جہلم میں فرسٹ ایڈ ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔

انسٹرکٹر جبران محمود نے طلباء کو فرسٹ ایڈ سے متعلق ٹریننگ فراہم کی جس میں سانس بند ہونے کی صورت میں سی پی آر اور خون بہنے کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کا طریقہ بتایا گیا۔

اس موقع پر پرنسپل محمد زاہد خورشید نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جہلم انجینئر سعید احمد اور انسٹرکٹر جبران محمود کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جہاں 1122 عملی میدان میں اپنے بروقت طبعی امداد و اعلی کردار کی وجہ سے عوام میں مقبول سرکاری محکمہ ہے۔ آج کی ٹریننگ یہ ثابت کرتی ہے کہ یہ نوجوان نسل کو درست سمت اور حقوق العباد جیسے اہم مذہبی احکامات پر عمل کرانے کی ترغیب بھی دیتی ہے کہ ایک جان کو بچانا ایک نسل کو بچانا ہے۔

آخر میں ایڈمن بدر خورشید و تمام سٹاف نے 1122 کی جانب سے آئی ہوئی چار رکنی ٹیم انسٹرکٹر جبران محمود، ای ایم ٹی زین، کاشان و زنیر ملک کا بہترین و کامیاب ٹریننگ سیشن کروانے پر شکریہ ادا کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
65%
1 km/h
ہفتہ
33 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہر میں سوئی گیس کی بندش کے باعث گھریلو سلنڈرز مہنگے ہونے سے صارفین پریشان

15 ستمبر, 2024

پنجاب میں آن لائن اسلحہ لائسنس کیلئےشہریوں کی درخواستیں موصول ہونا شروع

5 مئی, 2024

جہلم میں ون ویلنگ کرنے والے تین نوجوان گرفتار

14 اکتوبر, 2023

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کی سربراہی میں میٹنگ کا انعقاد

18 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں