Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: مزدوروں کی قربانیوں کو خراج تحسین، ہر دن مزدور کا دن ہے، حاجی محمد افضل بلوچ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: مزدوروں کی قربانیوں کو خراج تحسین، ہر دن مزدور کا دن ہے، حاجی محمد افضل بلوچ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: یوم مزدور ہمیں محنت کشوں کی قربانیوں، جدوجہد اور حقوق کے لیے دی گئی جانوں کی یاد دلاتا ہے۔

ان خیالات کا اظہار پنجاب پی ڈبلیو ڈی کے سینئر مزدور رہنما حاجی محمد افضل بلوچ نے یوم مزدور کے موقع پر میڈیا نمائندگان سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ مزدور طبقے نے ہمیشہ اپنے حقوق کے حصول اور وطن عزیز کی ترقی کے لیے انتھک محنت کی ہے۔ یکم مئی ان قربانیوں کا اعتراف اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے، تاہم اصل میں ہر دن مزدور کا دن ہے۔

حاجی افضل بلوچ نے کہا کہ اسلام ایک ایسا نظام دیتا ہے جو سماجی انصاف، مساوات اور انسانی حقوق کے احترام پر مبنی ہے، لہٰذا حکومتوں کو چاہیے کہ وہ ان اصولوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے مزدوروں کے حالات کار اور معیارِ زندگی کو بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کریں۔

انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ حکومت نے مزدور کی 26 دن کی تنخواہ 37 ہزار روپے مقرر کر رکھی ہے، لیکن زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں۔ "ضلع بھر میں بیشتر مالکان نہ تو مزدوروں کو ماہانہ چار چھٹیاں دیتے ہیں اور نہ ہی مکمل اجرت ادا کرتے ہیں”، انہوں نے الزام لگایا۔

حاجی افضل بلوچ نے محکمہ لیبر پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ سب کچھ جاننے کے باوجود خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔ حاجی محمد افضل بلوچ نے صوبائی وزیر محنت اور سیکرٹری محنت سے مطالبہ کیا کہ وہ قانون پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں تاکہ غریب محنت کش حکومتی مراعات سے فائدہ اٹھا سکیں اور خوشحال زندگی گزار سکیں۔

آخر میں انہوں نے کہا کہ وہ ان تمام مزدوروں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف آواز بلند کی اور اپنے حقوق کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں 5 سالہ بچہ بحفاظت بازیاب، 2 خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار

27 اگست, 2026

جہلم میں مرغی کا گوشت 650 روپے فی کلو سے تجاوز کر گیا، انتظامیہ بے بس

31 جولائی, 2025

سوہاوہ ویلفیئر سوسائٹی اور شانِ رحمت ویلفیئر کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے امدادی قافلہ روانہ

12 ستمبر, 2025

جہلم میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، چوہوں اور کتوں کی بھرمار، شہری پریشان

23 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں