Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر خاتون منشیات فروش کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر خاتون منشیات فروش کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
27 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر خاتون منشیات فروش کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے منشیات کے سنگین مقدمہ نمبر 819/24 بجرم CNSA 9 (1) 6c تھانہ دینہ کا فیصلہ سناتے ہوئے منشیات فروشی کے جرم میں ملوث مجرمہ سمیرا صبا کو 10 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

مجرمہ کو سال 2024 میں منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جہلم پولیس نے جدید ذرائع استعمال کرتے ہوئے مجرمہ کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور تفتیش کے بعد ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت میں پیش کیا۔ مقدمے کی مؤثر پیروی کی گئی، جس کے نتیجے میں عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سخت سزا سنائی۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا ہے کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، اور ان کے خلاف جہلم پولیس کا بھرپور آپریشن جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسے عناصر کے لیے ضلع جہلم میں کوئی گنجائش نہیں۔

ڈی پی او جہلم نے مقدمے کی مؤثر تفتیش اور قانونی کارروائی پر انویسٹی گیشن و لیگل ٹیموں کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شاباش دی اور تعریفی اسناد و نقد انعام دینے کا اعلان بھی کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں فائرنگ کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار

23 دسمبر, 2024

جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، لین دین کا تنازع حل، متاثرہ شہری کو 8 لاکھ روپے واپس دلوا دیے گئے

11 جون, 2026

سوہاوہ: جشن آزادی کے سلسلہ میں روہتاس انٹرنیشنل سکول جھنگ چک میں رنگارنگ تقریب کاانعقاد

13 اگست, 2025

جہلم میں سرکاری ادارے کا نام استعمال کر کے شہری سے لاکھوں روپے ہتھیانے والا ملزم گرفتار

18 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں