Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں غیر قانونی پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، 2 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں غیر قانونی پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، 2 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: پولیس کی جانب سے غیر قانونی پتنگ بازی کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں۔ اسی سلسلے میں تھانہ دینہ کے علاقے میں پتنگ بازی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں جدید ٹیکنالوجی اور ڈرون کیمروں کی مدد سے مختلف علاقوں کی مانیٹرنگ کے دوران پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو پتنگ بازی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ پولیس کی خصوصی ٹیمیں چھتوں اور حساس مقامات پر مسلسل نگرانی کر رہی ہیں تاکہ اس خونی کھیل کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جا سکے۔

اس حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا ہے کہ پتنگ بازی ایک خطرناک اور جان لیوا کھیل ہے، جس سے قیمتی انسانی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہوتے ہیں۔ انہوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، اس غیر قانونی سرگرمی سے مکمل اجتناب کریں اور اپنے بچوں کو بھی پتنگ بازی سے دور رکھیں۔

ڈی پی او جہلم نے عوام سے اپیل کی کہ پتنگ بازی کی روک تھام میں پولیس کا بھرپور ساتھ دیں اور کسی بھی خلاف ورزی کی فوری اطلاع دیں، تاکہ قانون پر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ممکن ہو۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
broken clouds
37° _ 37°
44%
1 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
39 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں اوور ہیڈ برج کا قیام، این ایچ اے کی ٹیم کا سروے، جی ٹی روڈ کی مرمت کی بھی منظوری

29 مئی, 2024

کرسمس کے موقع پر دینہ میں مسیح برادری کے لیے 3 روزہ سستا بازار قائم

23 دسمبر, 2024

جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار

18 مئی, 2026

پنڈدادنخان: محرم الحرام میں بھائی چارے کی فضا برقرار رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، ملک نوید ریحان

28 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں