Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں 90 کی دہائی کے لیجنڈ کرکٹرز کے اعزاز میں عید ملن پارٹی، ماضی کی یادیں تازہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں 90 کی دہائی کے لیجنڈ کرکٹرز کے اعزاز میں عید ملن پارٹی، ماضی کی یادیں تازہ

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
24 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ میں 1990 کی دہائی کے لیجنڈ کرکٹ کھلاڑیوں کے اعزاز میں ایک پروقار عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جس کی میزبانی عرفان شہزاد (ڈائریکٹر دارِارقم سکول ڈومیلی) نے کی۔ تقریب میں ماضی کی یادیں اور کرکٹ کا جنون ایک بار پھر تازہ ہو گیا۔

تقریب میں 90 کی دہائی کے نامور کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ان کے دیرینہ دوستوں اور کرکٹ کے شائقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ محفل کا ماحول خوشگوار اور جذباتی تھا، جہاں پرانے ساتھیوں نے ماضی کے میچوں، یادگار چھکوں اور وکٹوں کے دلچسپ قصے سنا کر محفل کو گرمائے رکھا۔

میزبان عرفان شہزاد نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کھلاڑی ہمارے علاقے کا قیمتی اثاثہ ہیں اور 1990 کی دہائی جوہدہ کی کرکٹ کا سنہری دور تھا۔ انہوں نے کہا کہ ان کھلاڑیوں نے اپنی محنت اور کھیل کے ذریعے نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کیا، اور اس تقریب کا مقصد ان کی خدمات کو سراہنا اور پرانی دوستیوں کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

شرکاء نے اس خوبصورت روایت کو برقرار رکھنے پر عرفان شہزاد کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ایسی مثبت سرگرمیاں آئندہ بھی جاری رکھی جائیں گی تاکہ نئی نسل اپنے مقامی ہیروز سے روشناس ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
48%
3 km/h
ہفتہ
39 °C
اتوار
40 °C
پیر
41 °C
منگل
40 °C
بدھ
37 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں شادی سے ایک روز قبل نوجوان ڈاکٹر مبینہ طور پر اغوا، مقدمہ درج
28 اگست, 2026
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کے سینٹری ورکرز چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم، احتجاج
27 اگست, 2026
جہلم: روہتاس روڈ پر گدھا گاڑی الٹنے سے 53 سالہ شخص جاں بحق
27 اگست, 2026
پڑی درویزہ اور گردونواح میں جشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا
27 اگست, 2026
جہلم میں جی ٹی روڈ پر دو کاروں اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
27 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں جی ٹی روڈ پر ٹرالے سے لاکھوں روپے مالیت کے موٹر سائیکل گر کر تباہ

28 جون, 2024

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بڑاگواہ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں محفل کا انعقاد

29 اگست, 2025

بغیر لائسنس موٹر سائیکل پر آنے والے طلبہ کا اسکول میں داخلہ بند

22 نومبر, 2023

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی، 412 افراد کی چیکنگ

19 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں