Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں برائلر گوشت سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت، شہریوں میں تشویش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں برائلر گوشت سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت، شہریوں میں تشویش

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر میں برائلر گوشت سرکاری نرخ مقرر ہونے کے باوجود مبینہ طور پر زائد قیمت پر فروخت کیے جانے پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سرکاری نرخ نامے میں برائلر گوشت کی قیمت 446 روپے فی کلوگرام مقرر ہے، تاہم شہریوں کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں اس نرخ پر عملدرآمد نہ ہونے کے برابر ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں برائلر گوشت 550 روپے فی کلوگرام تک فروخت کیا جا رہا ہے، جس سے صارفین کو اضافی مالی بوجھ برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔

شہریوں کے مطابق بعض دکاندار صاف گوشت کے نام پر مزید اضافی رقم وصول کرتے ہیں، جبکہ سرکاری نرخ نامے کو نظر انداز کرتے ہوئے من مانی قیمتیں وصول کی جا رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ متعلقہ اداروں کی مؤثر نگرانی نہ ہونے کے باعث یہ صورتحال مسلسل برقرار ہے۔

شہریوں نے ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی خاموشی پر بھی سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ اگر گرانفروشی کے خلاف بروقت کارروائیاں کی جائیں تو عوام کو ریلیف مل سکتا ہے۔

دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت میں نسبتاً استحکام برقرار ہے، تاہم مجموعی مہنگائی اور عوام کی قوتِ خرید میں مسلسل کمی کے باعث بنیادی غذائی اشیاء کی خریداری بھی عام شہریوں، خصوصاً کم آمدن اور دیہاڑی دار طبقے کے لیے دشوار ہوتی جا رہی ہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ برائلر گوشت کی سرکاری قیمت پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے، گرانفروشی میں ملوث دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور پرائس کنٹرول کے نظام کو مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی، 2 افراد جاں بحق، نوجوان زخمی

16 اپریل, 2025

جہلم میں فارمر فیلڈ ڈے اور زراعتی آگاہی سیمینار کا کامیاب انعقاد

11 نومبر, 2025

موسم برسات اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام تیاریاں بروقت مکمل کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم

7 مئی, 2024

کیا نشان زدہ پاکستانی کرنسی نوٹ قابل قبول نہیں رہے؟

18 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں