Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موسم برسات اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام تیاریاں بروقت مکمل کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موسم برسات اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام تیاریاں بروقت مکمل کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
7 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: آئندہ موسم برسات اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام تیاریاں بروقت مکمل کی جائیں جبکہ موک ایکسرسائز کا بھی اہتمام کیا جائے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے یہ بات پری فلڈ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ میٹنگ میں ریسکیو 1122 کے ڈی او نے گزشتہ سالوں میں سیلابی صورتحال اور آئندہ موسم برسات میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے بچاؤ کے لیے اقدامات، وسائل اور تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔

ڈپٹی کمشنر جہلم کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کی میٹنگ میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تمام اقدامات کا جائزہ لیا گیا، ڈی سی جہلم نے تمام متعلقہ اداروں کو مشترکہ لائحہ عمل بنا کر فوری عمل درآمد کی ہدایت کی۔

ڈپٹی کمشنر جہلم نے کہا کہ مشکل حالات میں لوگوں کی مدد کرنا آسان کام نہیں ہے اور تمام متعلقہ ادارے سیلابی صورتحال میں لوگوں کو بہترین انداز میں اپنی سروسز فراہم کریں۔

میٹنگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد حسان طارق، اسسٹنٹ کمشنر جہلم محمد مبین احسن، اسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر، چیف میونسپل آفیسر جہلم، ڈسٹرکٹ ڈزاسٹر مینجمنٹ کوآرڈینٹیر محمد صبورثاقب، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر، سب ڈویژنل آفیسر سمال ڈیمز، توصیف بیگ (حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی) اور دیگر محکمہ جات کے نمائندوں نے شرکت کی۔

انجینئر سعید احمد ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 نے سیلابی صورتحال میں پیدا ہونے والے حالات پر بریفنگ دی۔جس میں سیلابی صورتحال میں لوگوں کو ریسکیو کرنے کے حوالے سے موجود وسائل، فلڈ سیکٹرز کی تشکیل، ریسکیوز کی سیلاب زدہ علاقوں میں تعیناتی، ہنگامی حالات میں لوگوں کو انخلا،ڈوبتے ہوئے لوگوں کو بچانے اور ان کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے جیسے اقدامات کا بتایا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ٹریفک پولیس اہلکار موبائل فون کی لگن میں ڈیوٹی سے غافل نظر آنے لگے

7 نومبر, 2024

ستھرا پنجاب پروگرام؛ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا مختلف علاقوں کا اچانک دورہ

9 اپریل, 2025

جہلم: محرم الحرام کے دوران امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے تمام فورسز ہمہ وقت الرٹ ہیں، بریگیڈیئر غضنفر تارڑ

3 جولائی, 2025

جہلم میں پولیس نے منشیات فروش کو دھر لیا، بھاری مقدار میں ہیروئن اور شراب برآمد

2 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں