Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی، 2 افراد جاں بحق، نوجوان زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی، 2 افراد جاں بحق، نوجوان زخمی

عامر کیانییاسر فہمید
عامر کیانی
یاسر فہمید
16 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرانے سے 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔

یہ افسوسناک حادثہ جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ڈھوک الف کے مقام پر جی ٹی روڈ پر پیش آیا، جہاں ایک تیز رفتار کار بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور گاڑی میں سوار دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی کی رفتار زیادہ ہونے کے باعث وہ اچانک بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ دونوں جاں بحق افراد گاڑی میں پھنس گئے، جنہیں بڑی مشکل سے نکالا گیا۔

@jhelumupdates جہلم:سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی #JhelumUpdates #latestnews #fyp #foryou #foryoupagе #viralvideo #breakingnews #sohawa #viralvideos #tiktok #viral #trending ♬ original sound – Jhelum Updates

ریسکیو ٹیموں نے زخمی اور جاں بحق ہونے والے افراد کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا۔

جاں بحق ہونے والوں کی 65 سالہ محمد یعقوب اور 23 سالہ شاذل جبکہ زخمی ہونے والے شخص کی شناخت 29 سالہ رضوان کے طور پر کی گئی ہے۔ تینوں افراد کا تعلق گجرانوالہ سے ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق کار کی رفتار انتہائی تیز تھی اور حادثہ اچانک پیش آیا، جس سے موقع پر موجود لوگ بھی لرز گئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: کمرشل عمارتوں کی منظوری میں شفافیت اور متعلقہ محکموں کا فیڈ بیک ضروری ہے، ثانیہ صفی

25 مارچ, 2025

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کن شہروں میں بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا

2 جولائی, 2024

عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن

11 جنوری, 2026

نگہبان رمضان پیکج؛ پنڈدادنخان کے مستحق افراد منہ تکتے رہے اور صاحب حیثیت گھرانے راشن لے اُڑے

23 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں