Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: میٹرک امتحانات میں جامعہ رحمانیہ رضویہ سوہاوہ کے طلبہ کی شاندار کامیابی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کر لی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

میٹرک امتحانات میں جامعہ رحمانیہ رضویہ سوہاوہ کے طلبہ کی شاندار کامیابی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کر لی

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
8 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے میٹرک سالانہ امتحانات 2026ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا، جس میں جامعہ رحمانیہ رضویہ سوہاوہ کے دو ہونہار طلبہ نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے نمایاں پوزیشنیں اپنے نام کر لیں۔

جامعہ رحمانیہ رضویہ کے طالب علم محمد علی نے 1200 میں سے 1048 نمبر حاصل کر کے راولپنڈی بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کی، جبکہ طالب علم محمد عبدالغفار نے 1044 نمبر حاصل کر کے تیسری پوزیشن اپنے نام کی۔

دونوں طلبہ کی شاندار کامیابی پر جامعہ رحمانیہ رضویہ کے مہتمم قاری عصمت اللہ سیالوی، اساتذہ کرام، والدین اور دیگر طلبہ کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس کامیابی نے جامعہ رحمانیہ رضویہ کی تعلیمی کارکردگی کو ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے۔

اس موقع پر اہلِ علاقہ کا کہنا تھا کہ جامعہ رحمانیہ رضویہ سوہاوہ نہ صرف دینی تعلیم بلکہ عصری تعلیم کے میدان میں بھی نمایاں خدمات انجام دے رہا ہے اور طلبہ کی بہترین تعلیم و تربیت کے باعث ہر سال شاندار نتائج سامنے آ رہے ہیں۔

راولپنڈی بورڈ میں دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر تحصیل پریس کلب سوہاوہ اور اہلِ علاقہ نے دونوں طلبہ، ان کے والدین، مہتمم اور اساتذہ کرام کو دلی مبارکباد پیش کی اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
light rain
28° _ 28°
70%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
38 °C
منگل
37 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

جماعت اسلامی جہلم کے ضلعی نائب امیر عبدالحمید جہلمی انتقال کر گئے
8 اگست, 2026
جہلم میں ٹاہلیانوالا روڈ پر موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم، دو افراد زخمی
8 اگست, 2026
جہلم میں ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر نامعلوم شخص جاں بحق
8 اگست, 2026
جہلم میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر، شہر میں سبز ہلالی پرچموں اور برقی قمقموں کی بہار
8 اگست, 2026
جہلم میں پہلی بار مفت سی ایس ایس اورینٹیشن سیمینار، طلبہ و گریجویٹس کو سول سروس امتحان کی تیاری سے متعلق رہنمائی
8 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یونان میں 200 سے زائد تارکین وطن کی 3 کشتیاں ڈوب گئیں، ایک پاکستانی کی ہلاکت کی تصدیق، 47 بچا لئے گئے

15 دسمبر, 2024

سوہاوہ: مسلم ہینڈز پاکستان نے ڈومیلی کی ڈھوک خوشحال میں مسجد کی تعمیر مکمل کر کے افتتاح کر دیا

1 جنوری, 2025

رمضان المبارک میں شہریوں کو محفوظ اور پُرسکون ماحول فراہم کرنا جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری

27 فروری, 2026

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی دینہ آمد، کیپٹن (ر) سلطان مقصود کیانی کی وفات پر اظہار تعزیت

9 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں