Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شدید گرمی اور حبس کے دوران ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں کے مختلف علاقوں میں اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا، جس کے باعث گھروں، دکانوں اور کاروباری مراکز میں معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہونے لگے ہیں۔

ذرائع کے مطابق جہلم شہر اور مضافاتی علاقوں میں بجلی کی فراہمی وقفے وقفے سے معطل ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ بعض علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی کے ساتھ کم وولٹیج کی شکایات نے صارفین کی پریشانی مزید بڑھا دی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ شدید حبس کے موسم میں مسلسل دو سے تین گھنٹے بجلی بند رہنے سے گھروں میں خواتین، بچوں اور بزرگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دوسری جانب رات کے اوقات میں بجلی کی طویل بندش کے باعث شہریوں کی نیند بھی متاثر ہو رہی ہے۔

بجلی کی بار بار بندش سے کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں، جبکہ دکان داروں اور دیگر کاروباری افراد کو معمول کے کام جاری رکھنے میں دشواری کا سامنا ہے۔

صارفین نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے اور کم وولٹیج کے مسئلے کا مستقل حل یقینی بنایا جائے تاکہ شدید گرمی اور حبس میں شہریوں کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
scattered clouds
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
39 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026
جہلم: ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور عوامی مسائل کا فوری حل یقینی بنایا جائے گا، کمشنر سلمان غنی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کی سبزی منڈی گندگی کی آماجگاہ میں تبدیل، مکینوں کی زندگی اجیرن

22 نومبر, 2023

موٹر سائیکل کا لائسنس بنوانے والے شہریوں کے لئے اہم خبر

20 فروری, 2025

ملک میں صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا

5 اگست, 2024

جہلم میں پٹرول ایجنسی میں آتشزدگی، 22 سالہ نوجوان جھلس کر زخمی، آگ پر قابو پا لیا گیا، مقدمہ درج

13 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں