Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں 15 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں 15 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
31 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: جہلم پولیس نے 15 سالہ لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کے مقدمے میں کارروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ جلالپور شریف پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے کم عمر لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے اور شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد کی بنیاد پر چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا اور اسے قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

اس حوالے سے ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ خواتین اور بچوں کے خلاف جنسی زیادتی جیسے سنگین جرائم کے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے۔ ایسے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
overcast clouds
24° _ 24°
40%
1 m/s
اتوار
23 °C
پیر
30 °C
منگل
33 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو مسجد میں قتل کرنے والے دو ملزمان کو دو، دو مرتبہ عمر قید کی سزا
31 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 8 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار
31 اکتوبر, 2026
ضلع کونسل ہال جہلم میں نمبردار کنونشن اور سموگ آگاہی مہم کا انعقاد
31 اکتوبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تحصیل آفس کا اچانک دورہ، دفتری امور اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا
31 اکتوبر, 2026
جہلم اور دینہ میں ممنوعہ گٹکے کے خلاف کارروائیاں، 400 سے زائد ساشے برآمد
31 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گندم کی کم از کم امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر

3 اپریل, 2024

جہلم: بجلی اور گیس کے بلوں سے اضافی ٹیکس ختم کیے جائیں، عوام کو حقیقی ریلیف دیا جائے۔ حاجی حبیب الرحمٰن چوہدری

7 جون, 2026

سوہاوہ: دی پیراگون گرامر اسکول ڈومیلی میں سالانہ نتائج کی رنگا رنگ تقریب، طلبہ میں انعامات تقسیم

23 اپریل, 2026

رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کے باہر ٹف ٹائل اور پودے لگانے کا کام شروع

21 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں