Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: گورنمنٹ گریجو ایٹ کالج برائے خواتین جہلم نے ڈسٹرکٹ لیول والی بال میچ جیت لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

گورنمنٹ گریجو ایٹ کالج برائے خواتین جہلم نے ڈسٹرکٹ لیول والی بال میچ جیت لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: گورنمنٹ گریجو ایٹ کالج برائے خواتین نے سیکنڈ ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ لیول والی بال میچ جیت لیا جبکہ دوسرے نمبر پر گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین دینہ کی ٹیم رہی۔

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ آف دی پنجاب ہائر ایجوکیشن کی جانب سے سیکنڈ ہائر ایجوکیشن ڈسٹرکٹ لیول والی بال کے مقابلے کے سلسلے میں گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین جہلم میں میچ کا انعقاد کیا گیا جس میں میزبان ٹیم گورنمنٹ گریجو ایٹ کالج برائے خواتین اور مہمان ٹیم گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین دینہ کے درمیان والی بال کا سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا۔

میچ کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز حبیب الرحمٰن تھے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے ، طالبات تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، انہوں ڈسٹرکٹ لیول پر والی بال میچ کے کامیاب انعقاد پر کالج انتظامیہ کی حوصلہ افزائی کی۔

اس موقع پر پرنسپل مسز غزالہ یاسمین ،ڈسٹرکٹ سپورٹس فوکل پرسن مس اقراء توقیر ، ٹیم کوچ مسز پروین اختر بھی موجود تھیں۔

ڈسٹرکٹ لیول پر کھیلے جانے والے والی بال کے فائنل میچ میں گورنمنٹ گریجو ایٹ کالج برائے خواتین جہلم نے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین دینہ کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کرڈسٹرکٹ لیول کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
clear sky
38° _ 38°
41%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
38 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کی کوئی حیثیت نہیں، ہر حال میں الیکشن لڑیں گے۔ فواد چوہدری

14 دسمبر, 2023

شہریوں، وکلاء اور عدالتی عملے کو محفوظ ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

3 جولائی, 2026

سرکاری سکولوں میں تعمیر و مرمت کے کام میں اعلی معیار پر ہر گز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم

5 اکتوبر, 2023

جہلم میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا افسوسناک واقعہ، 6 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا

5 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں