Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام؛ سروے کیمپ میں پیپلز پارٹی کے کارکنان نظر انداز کیا جا رہا ہے، ملک شفاقت حسین
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام؛ سروے کیمپ میں پیپلز پارٹی کے کارکنان نظر انداز کیا جا رہا ہے، ملک شفاقت حسین

پروفیسر افتخار محمود
پروفیسر افتخار محمود
18 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پڑی درویزہ/ سوہاوہ: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پر سرکاری قبضہ، دیہاتی سرکاری اداروں میں سروے کیمپ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان اور عہدیداران کو مکمل طورپر نظر انداز کیا جا رہا ہے ۔

ان اخیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل سوہاوہ کے مجوزہ نائب صدر ملک شفاقت حسین نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کم آمدنی والے افراد کا سروے کرنے حالیہ دنوں دیہاتی علاقوں کے سرکاری اداروں میں سروے کیمپ منعقد کیے جا رہے ہیں لیکن مقامی سطح پر موجود پاکستان پیپلز پارٹی کے متحرک کارکنان یا عہدیداران کو مکمل طورپر نظر انداز کیا جا رہا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بانی سابق وزیر اعظم پاکستان شہید محترمہ بے نظیر بھٹوہیں اس لئے ا س پروگرام میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دیرینہ متحرک کارکنان اور عہدیداران کا شامل ہونا بنیادی حق ہے ۔

ملک شفاقت حسین نے کہا کہ جہاں تک ضلع جہلم کا تعلق ہے تو 1977ء کے بعد سے مخصوص منصوبہ بندی اور سازش کے ذریعے ضلع بھر میں پاکستان پیپلز پارٹی کو عوامی رابطہ مہمات سے دور رکھا جاتا ہے ۔ جہاں تک مسلم لیگ ن کی مرکز حکومت کا تعلق ہے تو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی وساطت سے ایسے مختلف پروگرام چلائے جا رہے ہیں جن سے پاکستان پیپلز پارٹی کی ساکھ بحال نہ ہو سکے ۔

اس صورت حال کے پیش نظر پڑی درویزہ سے مجوزہ نائب صدر پی پی پی تحصیل سوہاوہ ملک شفاقت حسین نے اخباری بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے صدر چوہدری تسنیم ناصر گجر ، جنرل سیکریٹری مرزا عبدالغفار اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے صورت حال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے تا کہ شہری اور دیہاتی علاقوں میں منعقد ہونے والے بی آئی ایس پی کے سروے کیمپ میں پی پی پی کے متحرک اور دیرینہ کارکنان ، عہدیداران کو برابر شامل رکھا جاسکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی پر مبینہ قبضوں کا انکشاف، سینکڑوں کنال تاحال واگزار نہ ہوسکی
3 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار
3 اکتوبر, 2026
جہلم: 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش سانحہ ہے، سید خلیل حسین کاظمی
3 اکتوبر, 2026
ریسکیو 1122 جہلم کی کارکردگی رپورٹ جاری، ستمبر میں 3173 افراد کو ریسکیو کیا
3 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
3 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن، 2 منشیات فروش چرس اور شراب سمیت گرفتار

24 مئی, 2024

دینہ میں تیز رفتاری اور ون ویلنگ کرنے والے دو نوجوان گرفتار

28 اپریل, 2025

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں بھینسوں کا دودھ بڑھانے کیلئے انجکشن کا استعمال جاری

23 جنوری, 2024

جہلم: قصابوں کی من مانیاں، گوشت کی قیمتیں آسمان پر، صافی وزن میں کمی پر شہری سراپا احتجاج

4 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں