Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شکاریوں کے لیے بڑی خبر، تیتر شکار کے سیزن کا اعلان ہوگیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شکاریوں کے لیے بڑی خبر، تیتر شکار کے سیزن کا اعلان ہوگیا

چوہدری عابد محمودویب ڈیسک
چوہدری عابد محمود
ویب ڈیسک
17 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم/ سوہاوہ: ادارہ تحفظ جنگلی حیات پنجاب نے صوبے کی مختلف تحصیلوں میں کالے اور بھورے تیتر کے شکار کے سیزن کا اعلان کردیا، جہلم کی تحصیلوں سمیت صوبے کی مختلف تحصیلوں میں یکم دسمبر سے 31 جنوری تک صرف اتوار کے روز شکار کی اجازت ہوگی۔

جہلم اپڈیٹس کو موصول ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع جہلم کی تحصیل دینہ اور تحصیل سوہاوہ، ضلع راولپنڈی کی تحصیل کلرسیداں، راولپنڈی، ضلع چکوال کی تحصیل تلہ گنگ، چکوال، ضلع میانوالی کی تحصیل میانوالی، ضلع خوشاب کی تحصیل خوشاب، ضلع بھکر کی تحصیل دریا خان، ضلع اٹک کی جنڈ، پنڈی گھیپ اور ضلع ڈی جی خان کی تحصیل ڈی جی خان میں شکار کی اجازت ہوگی۔

ان اضلاع کی باقی تحصیلوں میں شکار پر پابندی ہوگی، پنجاب کے دیگر تمام اضلاع میں شکار کی اجازت ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کارآمد شکار پرمٹ، اسلحہ لائسنس کے ساتھ صرف اتوار کے روز شکار کی اجازت ہوگی۔ ایک پرمٹ کے ساتھ ایک دن میں صرف 6 پرندے شکار کرنے کی اجازت ہوگی جو وائلڈلائف ایکٹ شیڈول ون میں دی گئی ہے۔ شکار پرمٹ کی فیس 580 روپے ہے۔

خودکار اسلحہ، سرکاری اسلحہ کے ساتھ شکار نہیں کیا جاسکے گا، تمام پروٹیکٹیڈ ایریاز، دفاعی تنصیبات کے علاقوں اور ممنوعہ علاقوں کے بفر زون ،نیشنل پارک میں بھی شکار کی اجازت نہیں ہوگی، سی بی سی میں متعلقہ کمیونٹی کے سربراہ کی اجازت سے شکار کیا جاسکتا ہے۔

پنجاب کے ضلع راجن پور، بہاولپور، رحیم یارخان اور بہاولنگر میں تیتر کے شکار پر مکمل پابندی ہوگی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
broken clouds
38° _ 38°
38%
3 km/h
منگل
38 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

11 ستمبر, 2024

جہلم میں پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 2 خواتین گرفتار

18 دسمبر, 2023

چوہدری زاہد اختر کی چوہدری غلام احمد زمرد اور ملک نسیم سے ملاقات، زاہد اختر کی حمایت کا اعلان

26 جنوری, 2024

کیا پری پیڈ میٹرنگ، بجلی چوری کا واحد حل ہے؟

21 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں