Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ شہر کی تعمیر و ترقی اولین ترجیح ہے، صفائی کے حوالے سے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں، گلشن نورین
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ شہر کی تعمیر و ترقی اولین ترجیح ہے، صفائی کے حوالے سے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں، گلشن نورین

عرفان محبوب
عرفان محبوب
4 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ شہر کی تعمیر وترقی اولین ترجیح ہے، شہر کی صفائی کے حوالے سے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں، میونسپل کمیٹی دینہ کم وسائل کے باوجود اپنا کام جاری وساری رکھے ہوئے ہے۔

ان خیالات کا اظہار چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ گلشن نورین نے کیا۔ انہوں نے دینہ شہر کے مسائل کو انتہائی غور سے سنا اور ان اقدامات سے آگاہ کیا جو کیے جا چکے ہیں۔ شہر میں روزانہ صفائی ہوتی ہے مگر اس کے باوجود صفائی حسب ضرورت دیکھائی نہیں دیتی اس کا مستقل حل کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بلدیہ کے پاس صرف چار ملازم ہیں، ڈیلی ویجیز پر کام کرنے والوں کو بعض اوقات تنخواہ تاخیر سے ملتی ہے جس سے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ بہرحال اس پر بھی ہماری خصوصی توجہ ہے۔

گلشن نورین نے کہا کہ جی ٹی روڈ پر لگائے گئے پودے اور گھاس کے لیے عامر رفیق کی ڈیوٹی لگا دی ہے تاکہ حسب ضرورت پودوں کو پانی دیا جا سکے، عامر رفیق کے پاس 11 ملازم کام کرتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر جہلم کی اس طرف خصوصی توجہ ہے۔ میونسپل کمیٹی دینہ کے ذرائع آمدن انتہائی محدود ہوگئے ہیں، صرف رکشہ سٹینڈ یا پھر جرمانہ کی رقم سے نظام چلایا جا رہا ہے، واٹر سپلائی کے متعلق بہتر سے بہتر کام کیا جا رہا ہے امید ہے کہ ہماری مشترکہ کاوش سے اب شہریوں کو صاف پانی ملے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ میری ترجیح ہوگی کہ سینیٹیشن کے سسٹم کو ماڈرن کیا جائے گا، نئی مشینری کی خریداری کر رہے ہیں، بڑے کنٹینرز کی سکیم زیر غور ہے جو بھی مشینری لیں گے اس کا مثبت استعمال کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں لین دین کے تنازعہ پر40 سالہ شخص کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

22 دسمبر, 2023

ٹکٹوں کی دوڑ؛ حلقہ این اے 60 سے چار اور پی پی 24 سے تین لیگی امیدواروں کے انٹرویو مکمل

30 نومبر, 2023

نواز شریف کا مخالف اپنے کرتوتوں کی وجہ سے جیل میں بیٹھا ہے، بلال اظہر کیانی

27 جنوری, 2024

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا دینہ کے نجی کالج میں بریفنگ سیشن کا انعقاد

10 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں